English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bucolic دیہاتی ۔
Bucolically Adverb دیہاتی کی طرح سے ۔
Bucrane Noun بت تراشی میں بیل کی کھوپڑی کے نقش جو فیتے اور ہار سے مرصع ہوتے ہیں ۔
Bud بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
Bud farcinoma Noun عقدہ فرسی
Bud moth
Bud necklace چمپاکلی ۔
Bud rudiment
Bud scale Noun قشر غنچہ ۔ پتا جو ترازو نما ہوتا ہے ۔ اور پودے کے غنچے کے لئے بیرونی غلاف کا کام دیتا ہے ۔
Bud sport Noun پودا جو غنچے میں قلب ماہیت واقع ہو جانے کے سبب اپنی اصلی حالت پر نہ رہے ۔
Bud time
Budded شگوفہ پھوٹا ۔
Budder Noun پھوٹنے والا ۔ قلم لگانے والا ۔
Buddha Noun گوتم بُدھ ۔
Buddha field Noun تاریخی حدود سے ماورا وہ فردوسی مقام جو ایک بودھ کے ماتحت ہو ۔
Buddha hood Noun فروان ۔
Buddhahood Noun بُدھی ۔ دانِش ۔ گَيان ۔
Buddhaship Noun ایک بودھ عہدہ ۔
Buddhi Noun وجدان ۔ آگہی ۔
Buddhism Noun بُدھ مت ۔
Buddhist Noun بُدھ مَت کا پيرو ۔
Buddhistic Adjective بُدھ مَت سے مُتَعلِق ۔
Buddhistically Adverb بدھ مت کے طریقے پر ۔
Buddhology Noun مہاتما بودھ کی دینیات ۔
Budding Noun ایسے خُلیات کا پیدا ہونا جو الگ ہو کر نۓ پودے کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
Budding singer or actor or writer etc Noun, Adjective نیا گلو کار یا نیا اداکار وغیرہ ۔ ابھرتا ہوا فنکار ۔
Buddle Noun چوڑی ڈھَلان والی تاند ۔
Buddleia Noun اِستَوانی خِطّوں گَرَم علاقوں ميں اُگنے والی گھَنی بُوٹی ۔
Buddleja asiatica Noun بنا ، بھاٹی ، نیورپتی
Buddy Noun, Verb یار عزیز ۔ ساتھی ۔ دوست ۔ دوستی ۔ جِگری دوست ۔