English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brushman Noun چھوٹی چھوٹی جھاڑیوں کو کاٹنے اور جلانے والا ۔
Brushwood Noun جھاڑ جھنکاڑ ۔ زیر شجری پودے ۔ گھاس نُما پودے ۔
Brushwood also brush
Brushwork Noun نقاشی میں بُرش کا اِستعمال ۔ نقاش کا بُرش سے کام لینے کا اپنا انداز ۔
Brushy Adjective گُچھےدار ۔ گھَنا ۔
Brusque Adjective خشک کلام ۔ صاف گو ۔ منہ پھٹ ۔
Brusque brusk
Brusquely Adverb خُشَک لہجے ميں ۔
Brusqueness Noun اکھَڑ پَن ۔ رُکھائی ۔
Brusquerie Noun اکھڑ پن۔ جَلد بازی کا انداز ۔
Brussel sprout Noun ا یک چھو ٹی سبز ی ۔
Brussels Noun بلجیم کا صدر مقام ۔ بروسیلز ۔
Brussels carpet Noun بروسَلز کا بَناہُوا قالين ۔
Brussels lace Noun عُمدَہ اور نَفيس قِسَم کی کاڑھی ہُوئی ليس ۔
Brussels sprout Noun بِلجِيَم ميں اُگنے والی گوبھی ۔
Brussels treaty organisation Noun تنظیم معاہدہ بروسیلز
Brut Noun اساطیری بروٹس سے لے کر عہد وسطی کی تاریخ ۔
Brutal Adjective وحشی ۔ گَنوار ۔
Brutalism Noun ان گھَڑا پَن ۔
Brutalitarian Noun, Adjective بے رحمی کا فعل اور اس کی وکا لت کرنے والا ۔
Brutality Noun سَنگدِلی ۔ دَرِندگی ۔
Brutalization Noun بے رحم یا کٹر بنانا ۔ کٹر یا بے رحم ہو جانا ۔
Brutalize وحشی یا سنگدل بنانا ۔
Brutalized وحشی یا سنگدل بنایا ۔
Brutalizeuk usually brutalise
Brutally Adverb حیوانوں کی طرح ۔ بے رحمی سے ۔
Brute Adjective جانور ۔ حیوان ۔ حیوان مطلق ۔
Brute force Adjective و حشیانہ فطرت ۔ درندہ پن ۔ وحشیانہ پن ۔
Brutehood Noun حیوانیت ۔ جانور پن ۔ وحشیانہ پن ۔
Brutely Adverb وحشیانہ طور پر ۔ بہیمانہ طور پر ۔