English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Broomstick Noun جھاڑو کا دستہ ۔ جھاڑو کے پکڑنے والی جگہ ۔ جھاڑو کی ہتھی ۔
Broomy Adjective ایک قسم کی سینک کی جھاڑی سے بھرا ہوا ۔
Broose Noun شمالی اسکاٹستان میں قصباتی شادی کی ایک رسم جس میں نوجوان شرکاء کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہوتا ہے اور یہ دوڑ دلہن کے گھر سے دولہا کے گھر تک لگائی جاتی ہے ۔
Broozeled Adjective چور چور ۔ ٹوٹا ہوا ۔
Brorzoi Adjective بورزائی ۔ بورزوئی ۔ بڑی جسامت کا کتا اس حیوان کا قد کندھوں تک ۷۵ سے ۸۵ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ سر نسبتا چھوٹا سفید ریشمی پوست جس پر زردی مائل نشانات ہوتے ہیں ۔
Brose Noun جئی کو جوش دے کر بنائی جانے والی ایک غذا ۔
Brossage Noun برش زنی
Brosus Noun (نباتیات) سایہ نمو ۔ سایہ رو ۔ سایہ پسند ۔
Brosy Adjective موٹا ۔ پھولا ہوا ۔
Broth جوس ، شوربہ ۔
Broth culture Noun شوربائی کشت ۔
Brothel Noun طوائف کا گھر ، انڈی کا مکان ، چکلا ۔
Brothel house
Brother بھائی ۔
Brother consanguineam Noun ایک جدی بھائی ۔ وہ سوتیلے بھائی جن کا باپ ایک ہو ۔
Brother does not help his sister Phrase بھائی بہن کی مدد نہیں کرتا ہے
Brother foster
Brother german
Brother hood Noun بھائی بندی ۔ بھائی چارہ ۔
Brother in arms
Brother in law بہنوئی سالا ۔
Brother in law بہنوئی سالا ۔
Brother in law بہنوئی سالا ۔
Brother in low بہنوئی ۔
Brother interjection Noun ندایہ جو جذبے کی شدت کو ظاہر کرتا ہے ۔
Brother jonathan Noun امریکہ کے مرد باشندے کا پکارو نام ۔
Brother of my friend is boss of the employee Phrase میرے دوست کا بھائی اس ملازم کا مالک ہے
Brother or sister of charity Noun ارباب خیر ۔
Brother quarrel like thieves inside a house but outside their swords leap out in each others defence
Brother step