English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bromide Noun (کیمیا) قلوی عنصر کے ساتھ برومین کا مرکب ۔ بار بار سُنی ہُوئی کہاوتيں ۔
Bromide paper برومائیڈ پیپر ۔ فوٹو گرافی کا کاغذ ۔۔۔۔۔ اس پر agbr کی تہ ہوتی ہے ۔
Bromides بَرومائیڈز ۔ یہ ادویات مَرکَزی عصبی نَظام کو مُتاثَر کَرتی ہَیں
Bromidic Adjective برومائڈ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Bromidrosiphobia Noun بدبو ترسی
Bromidrosis Noun, Adjective بَدبُو دار پَسینے کا آنا خَصُوصاً پاوں پَر آنا ۔ پاوں سے بَدبُو کا آنا
Brominate Verb برومين سے تَرکيب دينا ۔
Brominated Adjective وہ مرکب جس میں برومین شامل ہو یا ڈالا گیا ہو ۔
Bromination برومنیشن ۔ ایک تعامل جس کے دوران کسی نامیاتی سالمہ میں ایک یا ایک سے زیادہ برومین کے ایٹم ہائیڈروجن کے ایٹموں کی جگہ لیتے ہیں ۔
Bromination a reaction in which bromine replaces hydrogen in a molecule Phrase برومینیشن ، ایک تعامل جس میں ایک نامیاتی سالمے میں ایک یا زیادہ برومین جواہر ہائیڈروجن جواہر کی جگہ لے لیتے ہیں ۔
Bromine برومین ۔ ایک عنصر ، جوہری عدد 35 جوہری وزن 79.908 ، کثافت اضافی 3.12 ، نقطہ جوش 58.8 سینٹی گریڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کی مائع حالت میں پایا جاتا ہے ۔ دھواں دیتا ہے ۔ چبھنے والی بو رکھتا ہے ۔ دافع چھوت ہے ۔ نامیاتی مرکبات بنانا اور فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bromine trifluoide brf3
Bromisism Phrase برومیت : برومائیڈز کے لگاتار یا زائد استعمال کی وجہ سے زہریلا پن ۔
Bromism Noun برومین کے نمکیات کے کثرت استعمال یا لگاتار استعمال سے پیدا شدہ زہریلے اثرات ۔
Bromithol بُنیادی طور پر نَشہ آوَر ۔ بَعض دَفعہ سَرجَری میں مُستَعمَل
Bromize Verb برومین شامل کرنا ۔ داخل کرنا یا اس سے مرکب بنانا ۔
Bromo
Bromo ethane ethyl bromide c2 h5 br
Bromobenzene c6 h5 br
Bromocriptine Noun پارکنسنزم اور ہائپر پرولیکٹینیمیا میں مفید دوا ۔
Bromoderma Noun بروم جلدیت
Bromoform Noun کلوروفارم کی طرح کا ایک مرکب ۔
Bromoform tribromoethane chbr3
Bromoformism Noun سمم برومو فارم
Bromohyperid rosis Noun عرق کثیرو متن
Bromoiodism Noun تسمم آیوڈین برومین
Bromomenorrhea بدبودار حیض ۔
Bromomenorrhoea Noun بدبودار خون حیض
Bromosulphthalein Adjective جگر کے فعل کا پتہ لگانے کا ٹیسٹ ۔ جسم کے وزن کے فی کلو گرام کے مخالف ۵ ملی گرام ڈائی وریدی ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کی جاتی ہے ۔
Bromothyl blue 76