English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brokers discount
Brokers note
Brokers return
Broking Noun دلال ۔
Broking com Adjective دلالی ۔
Brolga Noun ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے ۔
Brolly Noun دستی چھتری ۔ ہوا بازوں کی چھتری ۔ بارِش سے بچنے کے لیے چھتری ۔
Brom Noun لمبی جھاڑو ۔ جھاڑو دینا ۔۔ صفائی کرنا ۔
Broma Noun وہ غذا جو چبا کر کھائی جاۓ ۔ چاکلیٹ سے بنی ہوئی کھانے کی چیز ۔
Bromal Noun ایک کیمیاوی برومین کا مرکب جو الکحل سے بنتا ہے ۔
Bromand Name برومند ۔ پھل لانے والا ۔ فائدہ حاصل کرنے والا ۔
Bromania Noun برومینی جنون
Bromate برومیٹ ۔ ایسا نمک جس میں برومائن آکسی این آیونز پائے جائیں ۔ یعنی برومک ایسڈ کا نمک ۔ مثلاً ہائپو برومیٹس ( bro) وغیرہ ۔
Bromatherapy Noun غذائی علاج ، علاج بالغذا
Bromatology Noun غذائیت ، علم الاغذیہ
Bromatotherapy Noun علاج بالغذا
Bromatotoxin Noun غذائی زہر ، سم الغذا
Brome Noun جِنس برومس کی جئی کی طرح کی گھاس جِس کے پتلے شاخچے پر پھولوں دار نُکیلے ڈنٹھل ہوتے ہیں ۔
Brome grass Noun جَئی نَسَل کی کوئی بھی گھاس ۔
Brome grass Noun جَئی نَسَل کی کوئی بھی گھاس ۔
Bromelia Noun انناس کی جِنس کا ایک درخت جو مغرِبی نِصف کُرے میں ہوتا ہے ۔ جِس کا تنا چھوٹا اور سخت نُکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں ۔
Bromeliaceous Adjective پودوں کی ایک ذات کے متعلق ۔
Bromethol Phrase برامی تھال : بنیادی طور پر نشہ آور ۔ بعض دفعہ سرجری میں مستعمل ۔
Bromhexine Phrase برام ہیکسین : پودے سے اخذ شدہ الکائڈ ۔ بلغم پتلا کرنے کی دوائی ۔
Bromhidrosis Noun بغلوں کا بدبودار پسینہ
Bromhwxine Phrase برام ہیکسین : پودے سے اخذ شدہ الکلائڈ ۔ بلغم پتلا کرنے کی دوائی ۔
Bromic Adjective کِيمِياوی مُرَکَب ۔
Bromic 1 acid hbro
Bromic acid Noun تيزاب کی ايک غير قَيام پَذير قِسَم ۔
Bromic silver Noun ایک معدنی شئے جس میں برومین اور چاندی رہتی ہے ۔