bromine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برومین ۔ ایک عنصر ، جوہری عدد 35 جوہری وزن 79.908 ، کثافت اضافی 3.12 ، نقطہ جوش 58.8 سینٹی گریڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کی مائع حالت میں پایا جاتا ہے ۔ دھواں دیتا ہے ۔ چبھنے والی بو رکھتا ہے ۔ دافع چھوت ہے ۔ نامیاتی مرکبات بنانا اور فوٹو گرافی اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر دھاتی عنصر جو مُختَلِف مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سُرَخ بھُر بھُرا نَشَہ آوَر عنصَر ۔

🔹 Roman Urdu