English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bridge of gold Noun پسپائی کی آسانیاں ۔
Bridge of sighs Noun وینس کا وہ ڈھکا ہوا پل جو ڈوجے کے محل سے قید خانہ تک کا راستہ ہے ۔
Bridge of the nose برج آف دی نوز ۔ بانسہ
Bridge phoneme Noun ارتباطی صوتیہ ۔
Bridge rate Noun ارتباطی شرح ۔ خلا پُر کرنے کی شرح ۔
Bridge rial
Bridge router Noun برج روٹر ۔ ایک ایسی ڈیوائس جو برج اور روٹر دونوں کے فنکشن سپورٹ کرتی ہے ۔
Bridge sound Noun ارتباطی آواز ۔
Bridge stone Noun وہ پتھر جس سے نالی وغیرہ پاٹی جاۓ ۔
Bridge syllable Noun ارتباطی اماکن ۔
Bridge the gap between
Bridge train Noun فوجی انجینیئروں کا وہ دستہ جو پل بنانے کے سامان کے ساتھ ہو ۔
Bridge tree Noun گاڑیوں میں وہ ڈنڈا یا سلاخ جو کمانیوں کے سہارے کے لیے لگی ہوتی ہے ۔
Bridge vowel Noun ارتباطی مصوتہ ۔
Bridge work Noun مَصنُوعی دندان سازی کا کام ۔
Bridged پل تعمیر کیا ۔
Bridgehead Noun دریا یا کِسی اور حائل شے کے پار دُشمن کی طرف کے عِلاقے میں اگلا مورچہ بنانا ۔
Bridgeless Adjective بے پل کا ۔
Bridgeman Noun وہ شخص جو برف گھر میں برف بیچتا ہے ۔
Bridgemaster Noun پل کا نگران افسر ۔ بعض قصبوں کے کارپوریشن کا رکن ۔
Bridges Noun نخرمائی رابطے
Bridges are being repaired Phrase پلوں کی مرمت کی جا رہی ہے
Bridges are made on the rivers so that the people cloud cross the river from one side to another
Bridgetin Noun سینٹ بریجٹ کا قائم کیا ہوا ایک مذہبی فرقہ ۔
Bridgeward Noun کسی پل کا محافظ یا محافظ کا عہدہ ۔
Bridgeware Noun برج ویئر ۔ ہارڈویئر یا سافٹ ویئر جسے ایپلیکیشن پروگرامز یا ڈیٹا فائل کو ایسی شکل دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے ایک دوسرا مختلف کمپیوٹر بھی استعمال کر سکے ۔
Bridgework Noun دانتوں کے درمیانی خلا میں مصنوعی دانت ۔ عارضی دانت ۔ وہ دانت جو اصلی دانت کے ٹوٹنے پر لگایا جاتا ہے ۔
Bridging Noun (فَنِ تَعمير) پاٹنا ۔ لکڑی کے ٹُکروں کو چھت یا فرش میں لگانا
Bridging course Adjective وہ کورس جو کسی نئے کورس کے لیے تیار کریں ۔
Bridging floor Noun وہ فرش جس میں ملانے والا جوڑ ہو ۔