English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bricklayers itch
Brickle Adjective کمزور ۔ جلد ٹوٹ جانے والا ۔
Brickmaker Noun اینٹ بنانے والا ۔ اینٹ بنانے پر تحقیق کرنے والا ۔
Brickmaker s anemia or disease
Brickmaking Noun خشت سازی ۔
Bricks and mortar تعمیرات میں استعال ہونے والی ضروری اشیاء ۔ گارا ۔ مسالہ ۔ اینٹ وغیرہ ۔
Bricks are not being carried to the roof
Bricks had not been fired before april Phrase اپریل سے پہلے اینٹیں نہیں پکائی گئی تھیں
Bricks were being brought from the kiln Phrase اینٹیں بھٹے سے لائی جا رہی ہیں
Brickwork Noun اینٹوں کی تعمیر ۔ اینٹوں کی بنی ہوئی دیوار ، عِمارت وغیرہ ۔
Bricky Adjective اینٹوں سے بھرا ہوا ۔ اینٹوں سے بنا ہوا ۔
Brickyard Noun اینٹیں بنانے کا احاطہ ۔ اینٹوں کی ورکشاپ ۔ اینٹیں بنانے کی ایسی کھلی جگہ جہاں بھٹہ بھی لگا ہوتا ہے ۔
Bricole Noun منجنیق ۔ بلیرڈ یا ٹینس کا ایک ہاتھ ۔
Bridal عروسی شادی کا ۔
Bridal wreath Noun عَرُوسی سَيج ۔
Bride برائيڈ ۔ دلہن ۔ ووہٹی ۔ عروس ۔
Bride ale
Bride bowl
Bride cake
Bride chamber Noun حجلہ عروسی ۔
Bride couple
Bride door
Bride knot
Bride lace
Bride price Noun وہ قیمت جو دلہن کے لیے ادا کیجاے ۔
Bride purchase Noun دلہن کی خریداری ۔
Bride s maid
Bride s man
Bride service Noun شادی بہ عوض خدمت گاری ۔
Bride stake