English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bridging joist Noun فرش کی وہ کڑی جو فرش کے تختوں کا سہارا ہو ۔
Bridging loan نیا مکان خریدنے کے لئے تھوڑے عرصے کے لئے قرضہ ۔
Bridging loan bkg Adjective تھوڑی مدت کے لیے قرضہ ۔
Bridging piece Noun دو کڑیوں کے بیچ کی وہ پٹری جو دو کڑیوں کو ملنے سے روکتی ہے ۔
Bridle لگام ۔
Bridle bridge
Bridle cable
Bridle gate Noun وہ پھاٹک جو اس راستے پر لے جاۓ جس پر گھوڑے کی سواری ہو سکتی ہے ۔
Bridle hand Noun بایاں ہاتھ ۔
Bridle path Noun راستَہ يا سَڑَک جو صِرَف گھُڑ سَواری کے لِيے اِستَعمال ہو ۔
Bridle path uk also bridleway
Bridle port Noun جہاز کے الگے حصے کا وہ سوراخ جس کے درمیان زنجیر ، بندوق کی نال وغیرہ گزاری جا سکتی ہو ۔
Bridle rein Noun دہانے کی لگام ۔
Bridle rein Noun دہانے کی لگام ۔
Bridle road
Bridled لگام دی ۔
Bridler Noun لگام لگانے والا ۔ روک تھام کرنے والا ۔
Bridoon Noun فوجی گھوڑوں کی بے خار دہانے کی لگام ۔ ایسی لگام جو گھوڑوں کو پہنائی جاۓ ۔
Bridoon bradoon
Bridzinksis sign
Brie Noun ایک طرح کا پنیر ۔ ایک طرح کا کھویا ۔ دہی میں ڈالنے والا پنیر ۔ دودھ سے بنا ہوا پنیر ۔
Brie cheese Noun خَميری پَنير جو نَرَم اور مُلائم ہوتا ہے ۔
Brief مختصر ۔
Brief bag
Brief case Noun چَمڑے کا دَستی بيگ ۔
Brief case Noun چَمڑے کا دَستی بيگ ۔
Brief of title حَقُوقِ مَلکِيَت کی دَستاويز کا خُلاصَہ ۔
Brief psychotic Noun ایک سے کم عرصہ میں ہونے والی نفسیاتی کے سبب دباﺅ آنا
Brief reply Verb مختصر جواب ۔
Briefbag Noun, Adjective چھوٹا چرمی تھیلا ۔