English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bride to be
Bride wealth Noun معاوضہ براۓ والدین عروس ۔
Bride weed
Bride well Noun (بول چال) جيل ۔ حَوالات ۔
Bride wort Noun گلاب کے قسم کا ایک پودا جو مرغزاروں میں اگتا ہے اور جس کا پھول خوشبودار ہوتا ہے ۔
Bridegroom دولہا ۔
Bridehouse Noun دلہن کا گھر ۔
Bridelia montana Noun گوندی ، کر ، گنیلیا ، ایک ویر
Bridelia retusa Noun پتھور
Brideman Noun شہ بالا ۔
Brides maid Noun دُلہَن کی سب سے نَزديکی سَہيلی ۔ شہ بالی ۔
Bridesmaid Noun کوئی لڑکی یا بِن بیاہی عورت جو شادی کے دِن دُلہن کی رفاقت میں رہتی ہے ۔
Bridewall Noun قید خانہ ۔ زنداں ۔ بندی خانہ ۔
Brideway Noun پل سے بنا ہوا راستہ ۔ پل کے نیچے کشتیوں کا راستہ ۔
Bridewell Noun جیل خانہ ۔ مُجرِموں کی تربیت گاہ ۔ مُجرِموں کی رہنے کی جگہ ۔
Bridge پل ۔
Bridge board Noun سِيڑھی کی ٹيک يا سَہارا ۔ ريلِنگ ۔
Bridge capacitance Noun بری صلاحیت ۔
Bridge company
Bridge conductivity Noun پل چالکتا ۔
Bridge deck Noun جہازکا دیدبان ۔
Bridge elements Noun درمیانی عناصر ۔
Bridge head Noun دُشمَن کی طَرَف پُل پار دِفاعی مورچَہ ۔
Bridge head Noun دُشمَن کی طَرَف پُل پار دِفاعی مورچَہ ۔
Bridge house
Bridge islet Noun خشکی کا وہ حصہ جو جزر کی حالت میں جزیرہ نما ہو ۔
Bridge letter
Bridge method Noun برج طریقہ ۔
Bridge money
Bridge of boats Noun کشتیوں کا بنا ہوا پل ۔