English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Briefcase Adjective بریف کیس ۔
Briefed کسی کو معلومات دیں تاکہ وہ اس سے نپٹ سکے ۔
Briefing Verb کسی کام کو کرنے سے پہلے اس کے بارے میں ہدایات یا اطلاعات حاصل کرنا ۔
Briefless Adjective بے کار وَکيل ۔
Brieflessness Noun بے روز گاری ۔ وکیل کی طرف مرجوعہ نہ ہونا ۔
Briefly Adverb مُختَصِراً ۔ اِختصار کے ساتھ
Briefness Noun اِختَصار ۔
Brier Noun جَنگلی گُلاب کی کانٹے دار جھاڑی ۔
Brier briar Noun خار دار جھاڑی ، بالخصوص جنگلی گلاب کی ۔
Brier root Noun جھاڑی کی جڑ ۔
Brier root Noun جھاڑی کی جڑ ۔
Brier rose Noun جنگلی گلاب ۔
Brier sweet Noun نسترن
Brier tree Noun جنگلی گلاب ۔
Brier wood Noun جھاڑی کی لَکڑی ۔
Briered Adjective اس جھاڑی میں پھنسا یا ڈھکا ہوا جس کی جڑ سے تمباکو کے پائپ بنتے ہیں ۔
Briery Adjective گُلاب سا ۔ گُلابی ۔
Brietal Name میتھو ہیکسی ٹون سوڈیم کا تجارتی نام ۔
Brieve Noun فرمان یا ہدایت نامہ جو بادشاہ یا حاکم کی طرف سے جاری ہو تا کہ بعض مقررہ نکات پر سماعت کی جاۓ ۔
Brig Noun جَنگی جَہاز کا قيد خانَہ ۔
Brig schooner Noun دو مستولی ۔
Brigade Verb مُنَظَّم جَماعت تَيار کَرنا ۔
Brigadier بریگیڈیئر ۔
Brigadier general Noun فوجی افسَر جِس کا عُہدَہ ميجَر جَنرَل سے کَم ليکِن پورا بريگيڈ اُس کے ماتحَت ہوتا ہے ۔
Brigadier major
Brigalow Noun ببول کی قِسم کا درخت ۔ ایسا درخت جِس کا تنا اور شاخیں ببول کے درخت جیسی ہوتی ہیں ۔
Brigand Noun ڈاکُو ۔ رَہزَن ۔ قَزّاق ۔
Brigandage Noun ڈکیتی ۔ لُوٹ مار ۔ َقزّاقی
Brigandine Noun زَرّہ بَکتَر ۔
Brigandish Adjective لٹیروں سے متعلق ۔ لٹیروں جیسا ۔