bremsstrahlung – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بریم سٹرالنگ ۔ جرمن زبان میں اس کے معنی بریک ریڈی ایشن کے ہیں ۔ جب ایک الیکٹران ایک مثبت بار نیو کلیئس سے ٹکراتا ہے تو ایکسرے خارج ہوتی ہے ۔ اس کے نیتجے میں کائنیٹک انرجی براہ راست الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقناطیسی شُعائیں جو کِسی بار دار ذرّے کے نیوکلیس کے مقناطیسی میدان سے گُزرنے کے بعد اِسکے اسراع یا ابطا سے پیدا ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu