English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Breviloquent Noun کم سخن ۔
Breviped Adjective چھوٹے پاوں والا ۔
Brevipen Noun چھوٹے بازووں والی چڑیا ۔
Brevipennate Adjective چھوٹے پَروں والا ۔
Brevirostrate Adjective چھوٹی چُونچ والا ۔
Brevis Noun عصیہ قصیر ۔
Brevis minimi digiti flexor Noun چھوٹی انگلی کی چھوٹی پور کا خم
Brevit Verb شکار کرنا ۔ شکار تلاش کرنا ۔ تاک جھانک کرنا ۔
Brevity اختصار چھوٹاپن ۔
Brevity is the soul of wit Phrase کم بولو لیکن بے دھڑک بولو
Brevity of expression Noun ایجاز بیان ۔
Brevoortia Noun چھوٹی بحری مچھلیوں کی ایک قسم ۔
Brew شراب بنانا ۔
Brew house
Brewage Noun کِسی بھی طَريقے سے کَشيد کی گَئی شَراب ۔
Brewed شراب بنائی ۔
Brewer Noun کَشيد کار ۔ شَراب ساز ۔
Brewers yeast
Brewery Noun شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔
Brewing Noun شَراب سازی ۔
Brewing elements Noun خمیری اجزاء ۔
Brewing of beer Noun بیئر سازی ۔
Brewis Noun شوربا ۔ یخنی ۔ شوربا میں ڈوبی ہوئی روٹی ۔
Brewster Noun شراب کشید کرنے والی عورت ۔
Brewster angle Noun بریوسٹر زاویہ ۔
Brewster sessions Noun عدالت کا اجلاس جس میں شراب فروشی کا لائسنس دیا جاے ۔
Brewsterite Noun زیولائیٹ کی قسم کی معدنی شے جو سفید رنگ کی ہوتی ہے ۔
Brewsters band Noun وہ دھاریاں جو روشنی کے تداخُل سے اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب روشنی مُختَلِف موٹائیوں کے شیشے کے دو چپٹے اور متوازی ٹُکڑوں میں سے گُزرتی ہے ۔
Briancon manna سیاہ کاج سے نکلنے والا مادہ ۔
Briar Noun سَفيد جھاڑی ۔ ايک کانٹے دار پودا ۔