English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Balantidial dysentery | Noun | قفیزی پیچش |
| Balantidiasis | Medical | بیلینٹی ڈایاسِس ۔ بیلینڈیم کولی سے ہونے والی بیماری ۔ اِنسان پر طُفیلی جِس سی پیچَش ہو جاتے ہَیں |
| Balantidium | Noun | یک کیسہ جرثوموں کی وہ قسم جو ریڑھ والے جانداروں کی آنتوں میں پہنچ کی پیچش کا عارضہ پیدا کرتے ہیں |
| Balanus | Noun | سُپاری کی سُوجَن ۔ وَرمِ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن |
| Balas | Name | بلاس ۔ خُوشی ۔ عیش و عشرت ۔ انبساط ۔ |
| Balas ruby | Noun | لعل ۔ لعل بد خشاں ۔ |
| Balasm of tolu | بھُوری خُشبُو دار رال جو کھانسی کے شَربَت میں اِستَعمال ہوتی ہے | |
| Balata | بیلیٹا ، قدرتی ربڑ جیسی شے جو gutta-percha سے مشابہت رکھتی ہے ۔ | |
| Balausta | Adjective | بیلاسٹا ۔ رمانیہ اناروش ۔ مخصوص قسم کا پھل اس میں بہت سے خانے اور بہت سے بیج ہوتے ہیں ۔ |
| Balaustine | Noun | جنگلی انار کا پھول جو سکھا کر قابض دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Balaustine flower | Noun | گلنار |
| Balban | Name | بلبن ۔ خرفے کا ساگ ۔ نیز غیاث الدین کا لقب ۔ جو ہندوستان کا با اختیار بادشاہ تھا ۔ |
| Balbriggan | Noun, Adjective | سُوتی کَپڑے سے بَنی ہُوئی ہوزری ۔ |
| Balbutient | Adjective | ہکلانے والا ۔ |
| Balbuties | Noun | ہکلاہٹ ۔ تتلاہٹ ۔ |
| Balcareous degenerative | Noun | کیلشیم جمع ہونے کی وجہ سے بافتی انحطاط |
| Balck as coal | Adjective | کوئلہ جیسا کالا ۔ |
| Balck deed | Noun | سنگین جرم ۔ ایسا جرم یا غلطی کرنا جو ناقابلِ معافی ہو ۔ ایسا جرم جس کی سزا خطر ناک ہو ۔ |
| Balck guard | Noun, Verb | بد زبان ۔ گالی دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ بدتمیزی کرنا ۔ عزت نہ کرنا ۔ |
| Balck indurative | Noun | کوئلہ کی کانوں میں کام کرنے والوں کے پھیپھڑوں میں کوئلہ کے ذرات جمع ہو کر پھیپھڑوں کا سخت اور سیاہ ہو جانا |
| Balck list | Noun | فہرست اشخاص غیر ذمہ دارانہ میں نام لکھنا ۔ |
| Balconette | Noun | چھوٹا بالا خانہ ۔ |
| Balconied | Adjective | بالا خانوں والا گھر ۔ بالکنی والا ۔ |
| Balconied turret | Noun | چھجا دار برج ۔ |
| Balcony | چھجا گیلری ۔ | |
| Bald | گنجا ۔ | |
| Bald buzzard | Noun | شکاری پرندوں کی ایک قسم ۔ |
| Bald coot | Noun | گنجی مرغابی ۔ |
| Bald coot | Noun | گنجی مرغابی ۔ |
| Bald eagle | Noun | گَنجا عُقاب ۔ |