English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Branchiostegan Noun ایک قسم کی مچھلی جس کے گلپھڑے جھلی سے ڈھکے رہتے ہیں ۔
Branchiostege Adjective گلپھڑے کو ڈھکنے والا ۔
Branchiostegite Noun گلپھڑے کو ڈھکنے والی جھلی ۔
Branchiostomous Adjective گلپھڑا منہ کے ساتھ لگا رہنے والا ۔
Branchipoda Adjective برینکی پوڈا ۔ خیثوم پایاں ۔ آزادانہ رہنے والے حیوانات قشریہ کی ذیلی جماعت ۔
Branchireme Noun برانچیوپڈ کا وہ عضو جو تنفس اور تحریک دونوں کے لیے ہو ۔
Branchless Adjective بے شاخ ۔ ایک ہی جگہ پر موجودگی والا ۔
Branchlet Noun شاخچہ ۔ شاخ ۔ درخت کی شاخ ۔ درخت کا ایک غیر معمولی حِصّہ ۔
Branchy Adjective شاخوں سے بھرا ہوا ۔ شاخ دار ۔
Brand داغ دینا ۔
Brand ac ceptance کسی خاص برانڈ کی قبولیت ۔
Brand andrews technique
Brand building
Brand com Adjective تجارتی نشان کسی خاص کاریگر کی بنائی ہوئی چیز ۔
Brand exploitation
Brand from the burning خطرے سے ٹالنا ۔
Brand goods برانڈ شُدہ مال ۔ نشان زدہ مال ۔
Brand goose
Brand image کسی برانڈ شدہ مال کی اس انداز سے اشتہار بازی کرنا کے خریدار کے ذہن میں اس کے متعلق ایسی کوئی کشش پیدا ہو کے وہ خریدتے وقت اس برانڈ کو دوسرے برانڈ کی نسبت زیادہ ترجیح دے ۔
Brand image advtg Adjective اشتہار بازی کے باعث ذہن پر مستولی مصنوعات ۔
Brand leader Adjective زیادہ بکنے والا برانڈ ۔
Brand loyalty Adjective کسی مارکہ کی شہرت کی وجہ سے خریداری ۔
Brand mark
Brand name Noun تجارتی نام ۔ کاروباری نام ۔
Brand new بالکل نیا ۔
Brand new بالکل نیا ۔
Brand of humour or politics or religion etc Noun, Verb گرم لوہے سے داغنا ۔ کلینک کا ٹیکہ لگانا ۔ داغنا ۔ بدنامی کرنا ۔ بٹالگانا ۔ جھسلسانا ۔ کوئی مخصوص مزاح ۔ مزاح کی قسم ۔
Branded نکالا ۔
Branded goods com Adjective تجارتی مارکہ والی مصنوعات نشان زدہ مال ۔
Branded line Noun برانڈ شدہ لائن ۔