English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brander Noun نِشان لَگانے والا ۔ بے عِزَّت کَرنے والا ۔
Brandering Verb بلیوں کو پٹیوں سے ڈھک دینا پلاسٹر کرنے کے لیے ۔
Brandied Adjective برانڈی کا تَيار کَردَہ يا مَحفُوظ کِيا ہُوا ۔
Branding Noun داغنا ۔
Branding iron Noun ایک دھات کا ٹکڑا جسے گرم کر کے مویشیوں وغیرہ کو داغا جاتا ہے تاکہ نشانی رہے ۔
Brandiron Noun سیخ دار چولہا ۔ تلوار ۔
Brandish ہلانا چمکانا ۔
Brandished ہلایا چمکایا ۔
Brandisher Noun ہَتھيار گھُمانے والا ۔
Brandling Noun چھوٹی سامَن مَچھلی يا اُس کا بَچَہ ۔
Brandnew واضح طور پر بالکل نیا ۔
Brandreth گھڑ ونچی ۔
Brandreth brandrith
Brandt andrews Adjective بچہ جنائی کی تکنیک جس میں رحم کو اوپر کیا جاتا ہے ۔
Brandt andrews technique Phrase برانڈ اینڈریوز تکنیک : یوٹرس کا بطنی طور پر اوپر اٹھنا ۔
Brandy Noun انگُور کی شَراب ۔
Brandy ball
Brandy bottle
Brandy pawnee
Brandy snap
Brangle Verb لڑنا ۔ جھگڑنا ۔ تکرار کرنا ۔ تو تکار کرنا ۔
Brank ursine
Branks Noun دریدہ دہن عورت کی لگام ۔ لکڑی کا توبڑا بطور مہرا ۔
Branks ursine
Brannigan Noun جھَگڑا ۔ ہَلا گُلا ۔
Branny Adjective بھوسے جیسا ۔ چوکر جیسا ۔
Brant Adjective اونچا ۔ سیدھا کھڑا ۔ ڈھلوان ۔
Brant brant goose
Brant fox
Brash Adjective جَلد باز ۔ شوخ نَڈَر ۔