English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brash water Noun کھٹی ڈکار ، آبی قے ، سوزش معدہ
Brash weaning Noun اسہال فطام ، دودھ چھڑانے پر بچے کو لاحق ہونے والے شدید اسہال اور منہ پک جانا
Brashy Adjective ٹوٹا ہوا ۔ ٹکڑا ٹکڑا ۔ کمزور ۔
Brasier brazier
Brasque Noun مٹی اور کوئلے کا چور جو بھٹی اور کھٹال میں لگایا جاتا ہے ۔
Brass براس ( پیتل ) ۔ ایک بھرت جس کے اجزائے ترکیبی میں تقریباً 67 فیصد تانبہ اور 33 فیصد زنک ہوتا ہے ۔ ہار ڈویئر بنانے کے کام آتا ہے ۔
Brass age Noun پیتل کا دور ۔
Brass an alloy of copperbetween 55 and 90with zinc and small quantities of other metals
Brass band Noun پيتَل کے سازوں پَر مُشتَمِل بينڈ ۔
Brass bound Adjective پيتَل لَگا کَر مَضبُوط کَردَہ ۔ روايت پَرَست ۔
Brass cartridge Noun پیتل کارتوس ۔
Brass check Noun وہ رقم جو خفیہ طور پر کسی اخبار کے نمائندے کو کسی کام کے لیے دی جاتی ہے ۔
Brass clamp Noun پیتل کلیمپ ۔ پیتل شکنجہ ۔
Brass farthing Noun پھوٹی کوڑی ۔
Brass furnace Noun پیتل بھٹی ۔ پیتل کی بھٹی ۔
Brass hat Noun برَنجی ہيٹ ۔ مُسَلَح افواج ميں افسَرِ اعلٰی ۔
Brass hat Noun برَنجی ہيٹ ۔ مُسَلَح افواج ميں افسَرِ اعلٰی ۔
Brass knuckles Noun برَنجی بَند ۔ بَند انگُشت ۔
Brass plate Noun پیتل کی تختی ۔ کتبہ ۔
Brass polish wont touch these candlesticks
Brass pounder
Brass rags Noun ملاحوں کا جھاڑن ۔
Brass ring Noun اچھا سود مند موقع ۔
Brass rule Noun ٹائپ میں وہ لائن جو کالموں کے بیچ بیچ میں ہوتی ہے ۔
Brass smith
Brass tacks Noun کِسی واقعے کے بُنيادی حَقائق کی تہ تَک پہُنچنا ۔
Brass yellow Adjective پیتل جیسا پیلا ۔
Brassage Noun ٹَکسال ۔ کِسی شَخص کو اپنے سونے چاندی سے سِکّے بَنانے کا اِجازَت نامَہ ۔
Brassard brassart
Brassate Noun بریسک ایسڈ کا نمک ۔