English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brailed رسیوں سے بادبان سمیٹا ۔
Braille Adjective لوئیس بریلے کی ایجاد کردہ ابھرے لفظوں کی ٹائپ جو نا بینا حضرات پڑھ سکتے ہیں ۔
Braille writer Noun ہَربَل رائيٹَر ۔ اُبھرے ہُوئے نَقاط کی ٹائپ مَشين ۔
Brain برين ۔ بھيجا ۔ دماغ ۔
Brain abscess Noun دماغ میں عفونتی سرایت کی وجہ سے پھوڑا
Brain after action Noun دماغ کے بعد
Brain box Noun, Adjective بہت ذہین شخص ۔ تیز فہم ۔
Brain box Noun, Adjective بہت ذہین شخص ۔ تیز فہم ۔
Brain cap
Brain case Noun کھوپڑی کا وہ حِصَہ جِس ميں مَغَز ہوتا ہے ۔
Brain cell
Brain child Noun کسی کی تخلیق ۔
Brain coral Noun وہ مونگا جو بھیجے کی طرح پیچ در پیچ ہو ۔
Brain cortex Adjective جو حواس کے پیغامات وصول کرتی ہے ۔
Brain damage Verb کسی حادثے یا بیماری کے باعث کسی کے دماغ کو نقصان پہنچنا ۔
Brain dead Verb, Adjective ایسی حالت میں جب دماغ کام کرنا بند کر دے ۔ احمق اور غیر دلچسپ ۔
Brain death a clinical diagnosis based on the function of certain reflexes known to be located in a the base of the brain the brain stem if these reflexes can repeatedly by shown to be non functional over a given period oftime the brain is considered to b Phrase برین ڈیتھ ، دماغ کی موت ، دماغ کے وسط میں چند عصبیوں کے کام کرنے کی بنیاد پر کی گئی طبی تحقیق کے مطابق اگر وسطی عصبی خلیے ایک مخصوص وقت کے بعد کام کرنا چھوڑ دے تو دماغ کو مردہ تصور کیا جائے گا تاہم یہ دماغی موت کی جامع تعریف نہیں ہے اس طبی تحقیق کی بنا پر حادثاتی طور پر ہلاک ہونے والوں کے جسم میں مختلف اعضاء کو ٹراسیلانٹ کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے ۔
Brain drain Verb زیادہ منفعت کی خاطر غیر ممالک کو نقل مکانی کے باعث ذہین اور باکمال لوگوں کی کمی واقع ہو جانا ۔
Brain fag ذھنی تھکان ۔
Brain fag ذھنی تھکان ۔
Brain fever Noun سر سام ۔ ورم دماغ ۔ وہ بخار جس کا اثر دماغ پر پڑے ۔
Brain fever bird Adjective برین فیور برڈ ۔ پپیہا ۔ انڈین ککو ۔ ایک پرندہ جو رات کے وقت گاتا ہے ۔
Brain less Adjective احمَق ۔ بے مَغَز ۔
Brain of congestive Noun دماغی امتلاء
Brain of dropsy Noun استقائے دماغ
Brain of the softening Noun دماغ کا نرم پڑ جانا ، لین الدماغ
Brain of v ventricle
Brain pan Adjective برین پین ۔ کاسہ سر ۔ کھوپڑی چمجمہ قحف ۔ فقاریہ جانوروں کی کھوپڑی ۔
Brain power Noun دِماغی صَلاحِيَت ۔ ذہنی اِستعداد
Brain power Noun دِماغی صَلاحِيَت ۔ ذہنی اِستعداد