English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brahmahood Noun برہمیت ۔ ذات خداوندی میں جذب ہو جانا ۔
Brahman brahmin
Brahmana Noun ہندووں کی مقدس تحریریں جو نویں سے چھٹی صدی قبل مسیح کے دوران لکھی گئی تھیں ۔
Brahmanee Noun برہمنی ۔
Brahmanic brahmanical
Brahmanism Noun برَہمَنوں کا دھَرَم اور اُن کی تَعليمات ۔
Brahmapootra Noun ہندوستانی دریا کا نام ۔ ایک قسم کی پالتو مرغی ۔
Brahmaputra Noun ایشیائی گھریلو مُرغوں کی ایک قِسم ۔ ایشیاء میں پالے جانے والے مُرغے ۔
Brahmi Noun برہمی رسم الخط جس میں سامی رسم الخط کا رحجان ملتا ہے ۔
Brahmic Adjective برہمو سماج سے متعلق ۔ برہما سے متعلق ۔
Brahmin Noun برہمن ۔ سماجی یا عِلمی لحاظ سے بہتر آدمی ۔
Brahmin bead Noun برہمنوں کی مالا کے دانے ۔
Brahmin ox Noun کوہان والے بیل کی ایک قسم ۔
Brahminee Noun برہمن ذات کا ۔
Brahminee bull Noun کوہان والا سانڈ ۔
Brahminee duck Noun بط برہمنی ۔
Brahminee figtree Noun پیپل ۔
Brahminee kite Noun چیل کی ایک قسم ۔
Brahminic Adjective برہمن سے متعلق ۔
Brahminicide Noun قتل برہمن ۔
Brahminism Noun برہمنیت ۔
Brahminy kite ہندوستان کا ایک پرندہ۔
Brahmism Noun برہمو سبھا کا آئین ۔
Brahmoism Noun برہمو سماج کا آئین ۔
Braid چٹیا بنانا ۔
Braided تہ ڈالا ۔
Braider Noun کَنگھی چوٹی کَرنے /بَنانے والا /والی
Braiding Noun لَٹ ۔ گُندے ہُوئے بال يا اُن کی تَراش خَراش ۔
Braidism ہپناٹزم ۔
Brail Verb رسیوں سے بادبان کو سمیٹنا ۔ رسی سے باز کے بازو کو باندھ دینا ۔