English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bradyspermatism Noun منی کا سست رفتار سے خارج ہونا ، منی کا دیر سے خارج ہونے کا عارضہ
Bradysphymia Noun نبض کی رفتار میں کمی
Bradystalsis Noun آنکھوں کا آہستہ روی سے حرکت کرنا
Bradytachycardia Noun دل کی رفتار میں کبھی سستی اور کبھی تیزی آنا
Bradytocia Noun سست رفتار زچگی
Bradytrophia Noun تغذیہ کا سست ہونا
Bradytropic Noun بطنی التغذیہ
Bradyuria پیشاب کا آہستہ آہستہ اترنا ۔
Brae Noun ڈھَلوان ۔ کِنارا ۔ پہاڑی کا پہلو
Brag شیخی بھگارنا ۔
Braggadocio ڈینگ لاف شیخی ۔
Braggart شیخی باز ۔
Braggartism Noun شیخی بازی ۔
Braggartly Adverb شیخی بازی سے ۔ ڈینگ مار کر ۔
Bragged ڈینگ مارا ۔
Bragger Noun شیخی باز ۔ شیخی بگھاڑنے والا ۔
Braggery Noun شیخی ۔ ڈینگ ۔
Bragget Noun شہد اور شراب کو ملا کر خمیر کیا ہوا ایک مشروب ۔
Bragging Noun گپ بازی ۔ شیخی ۔
Braggs law
Braggs method
Braggs plane
Braggs spacing
Braggsequation
Bragless Adjective بغیر شیخی کے ۔ بغیر ڈینگ کے ۔
Brahamchari Adjective برہمچاری ۔ مجرد ۔
Brahm Noun ہندو دیو مالا کا اعلیٰ ترین دیوتا ۔ برہما ۔
Brahma Noun (ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل ۔
Brahmacharia Noun مجرد طالب علم کی زندگی ۔ زمانہ تعلیم میں مجرد رہنے والا ۔
Brahmaeidae Adjective بر ہما ایڈا ۔ برہمایا ۔ خط استوا کے پتنگوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ یہ پتنگے بڑی جسامت کے اور سامبھر رنگ کے ہوتے ہیں ۔