English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brachium پورا بازو ۔
Brachium pl brachia
Brachphalangia Noun ہاتھوں کی انگلیوں کا چھوٹا ہونا
Brachy Adjective بریکی ۔ سابقہ ۔ چھوٹا ۔ کوتاہ ۔ کوچک ۔ قصیر ۔
Brachy Adjective بریکی ۔ سابقہ ۔ چھوٹا ۔ کوتاہ ۔ کوچک ۔ قصیر ۔
Brachy basis Noun کوتاہ قدمی ، چھوٹے چھوٹے قدم لینا
Brachy cephalic
Brachy cephaly Noun چھٹ سری ۔ کوتہ سری ۔ کھوپڑی کا لمبائی کے مقابلہ ميں چوڑائی ميں زيادہ ہونا ۔
Brachy ceral
Brachy dome
Brachy metrophy
Brachycardia Noun ضعف قلب
Brachycatalectic Adjective ایک رکن یا دو ہجاوٴں میں کم ۔
Brachycelebral Adjective چھوٹے گول مغز والا ۔
Brachycephales Noun چھوٹی کھوپڑیوں والے انسان ۔
Brachycephali Noun چھوٹی کھوپڑیوں والے انسان ۔
Brachycephalic Adjective چوڑے چھوٹے سر والا ۔ کوتاہ سر ۔
Brachycephalic brachycephalous
Brachycephalism Noun چھوٹے سر والا ہونے کی صفت ۔ کوتہ سری ۔ چھٹ سری ۔
Brachycephaly Noun چھوٹے سر ہونے کی صفت ۔ کوتاہ سری ۔ چھٹ سری ۔
Brachycranial Adjective چھوٹی يا چوڑی کھوپڑی والا ۔
Brachydactylous Adjective (طِب) ہاتھ پاوں کی مَعمُول سے چھوٹی اُنگلِيوں والا ۔
Brachydactyly Adverb کوتہ انگشتی ۔ غير معمولی طور پر انگليوں کا چھوٹا ہونا ۔
Brachydiagnol Adjective ایک مستطیلی منشور کے ایک چھوٹے پہلو کے محور سے متعلق ۔
Brachydont Adjective بریکی ڈانٹ ۔ کوچک دندان ۔ چھوٹے دانتوں والا ۔
Brachygnathia Noun نچلے جبڑے کی ہڈی کا چھوٹا ہونا ، کوتاہ چانہ
Brachygnathous Noun کوتاہ چانہ ہونا
Brachygraphy Noun مختصر نویسی ۔
Brachylogy Noun کلام میں ضرورت سے زیادہ اِختصار ۔
Brachymeiosis Adjective بریکی ماوسس ۔ مختصر انقسام ۔ لفہ بذرہ تشکیل کے دوران رونما ہونے والی دوسری تخفیفی تقسیم ۔