English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brachelytrous Noun بھونرے کی ایک قسم ۔
Brachi Adjective بازُو کا ۔ بازُو کا سا ۔ بازُو سے تعلُّق رکھنے والا ۔ عضدی ۔
Brachi o
Brachial متعلقہ بازو ۔
Brachial aneurysmal Noun عضوی انور سما
Brachial apparatus Noun بازو کے عضلات کی محرابیں اور شگاف مل کر ایک مکمل یونٹ کہلاتے ہیں
Brachial gland Noun عضدی غدہ
Brachial paralysis Noun کندھے کا فالج
Brachial plexus Noun بازو کا عصبی جال
Brachial vein Noun بازو کی گہری ورید
Brachialgia درد بازو ۔
Brachiate Adjective بازو دار ۔ چوڑی شاخوں والا ۔
Brachiation Verb بازووٴں کے سہارے جھُولتے ہوۓ حرکت کرنا ۔
Brachiferous Adjective بازو کیطرح شاخیں رکھنے والا ۔
Brachii conjunctivi Noun تصالب اعضا مو صلی
Brachio cephalic
Brachiocephalic Noun بازو اور دو سرے سے متعلقہ
Brachiocrural Noun بازو اور ٹانگوں سے متعلق
Brachiocubital Noun بازو اور کہنی یا بازو کی کلائی والے حصہ سے متعلق
Brachiocyllosis Noun بازو کا اندر کی طرف مڑ جانا
Brachiofacial Noun چہرہ اور بازو سے متعلق
Brachiopod Noun ايک قِسَم کا گھُونگا یا جس کے مُنھ کے دونوں رُخ بازو دار ہوتے ہیں۔
Brachiopoda Adjective بریکیو پوڈا ۔ بازو پایان ۔ شکمک داران جانداروں کا فائلم ۔ غیر فقاریہ بحری حیوان ۔
Brachiopodist Adjective دو خلیوں والا بازو دار صدف کا مطالعہ کرنے والا ۔
Brachiosaurus Noun سبزی خور جسیم ۔ ڈائنا زار جِنس سے تعلق رکھنے والا ۔ جِس کے اگلے پاوٴں پِچھلوں سے لمبے ہوتے ہیں ۔
Brachiotomy Noun بازو کاٹنا
Brachisto Noun جزوی کلمہ بمعنی چھوٹا ۔
Brachistocephali Noun وہ انسان یا نسلیں جن کی کھوپڑی چھوٹی ہو ۔
Brachistocephaly Noun خورد ترین کھوپڑی رکھنے کا وصف ۔
Brachistochrone Noun دو نُقطوں کے درمیان نِسبتہً سب سے کم طول کا قوسی خط ۔