English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boysenberry Noun بوائے سَن بيری ۔ بوائے سَن گُوندنی ۔
Boyslegs
Boyuna Noun سری لنکا کا ایک بے ضرر سانپ ۔
Boza Noun عربوں اور مصریوں کی ایک شراب مثل بیئر کے ۔
Bozekarat Name بوزکرت ۔ متبرک ۔ سفید بھیڑیا ۔
Bozo Noun احمق ۔ بیوقوف ۔ گاودی ( کسی کے خیال میں )
Bozzetto Noun کسی بڑے مجسمہ کے لیے مٹی کا چھوٹا خاکہ ۔
Bp
Bpropiolactonec3h4o2
Bps Noun بی پی ایس بٹس پر سیکنڈ کا اختصار ۔ ٹرانسمشن سپیڈ کا ماپ جیسے نیٹ ورکس اور کمیونیکیشن لائنوں کے تعلق میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bqusa cachexia Noun خبیث بھس
Br Noun برومین کی کیمیائی علامت ۔
Br bromine
Brab Noun چوڑے پتوں کی کھجور جو ہندوستان اور لنکا میں ہوتی ہے ۔
Brabant Noun ایک بلجیکی ادنا سکے کا نام جو غلطی سے پڑ گیا تھا ۔
Brabble Verb لڑائی جھگڑا کرنا ۔ معمولی باتوں پر لڑنا جھگڑنا ۔
Braccate Adjective وہ جس کی ٹانگیں پروں میں بالکل ڈھکی ہوں ۔
Braccio Noun دو فٹ کے برابر لمبائی ناپنے کا اٹلی کا پیمانہ ۔
Brace تسمے بکسوئے ۔
Brace and bit Noun برما ۔
Brace oneself up Verb تیار ہونا ۔ مستعد ہونا ۔ کمر بستہ ہونا ۔
Braced مضبوط کیا ۔
Bracelet بازو کا ہار ۔
Braceleted Adjective کَنگَن دار ۔ ہَتھکَڑی ميں بَند ۔
Bracelets کڑے کنگن ۔
Braceletted Adjective کنگن دار ۔ کنگن پہنے ہوۓ ۔
Bracer Noun جَکَڑنے والا ۔ بازوبَند ۔
Braces Noun دانتوں کو قائم رَکھنے والی تاريں ۔
Brach Noun شکاری کتیا ۔
Brach out Verb کوئی دوسرا کام کرنے لگنا ۔