English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bracketing | Noun | بريکٹوں کا سِلسِلہ يا قَوسين ۔ |
| Bracketing exercise | Noun | قوسینی مشق ۔ |
| Brackish | Adjective | نَمکين ۔ کھاری ۔ بَد ذائقَہ ۔ |
| Brackish water | Noun | کھاری پانی ۔ |
| Brackish water deposit | Noun, Adjective | ( جغرافیہ ) نیم کھارے پانی کا ذخیرہ ۔ |
| Brackishness | Noun | نَمکينی ۔ ناخُوشگَوار پَن ۔ |
| Bracky | Adjective | جھاڑی سے بھرا ہوا ۔ جھاڑی کی طرح ۔ |
| Braconi | Adjective | بریکونیڈا ۔ کربی ۔ ۱۸۳۷ چھوٹے مضبوط جسم کے حشرات عام طور پر فلسی حشرات کے طفیلیے ہوتے ہیں ۔ |
| Bract | Adjective | بریکٹ ۔ پھول پتی ۔ گل برگ ۔ ورقہ ۔ چھوٹا ترمیم شدہ پتہ ۔ |
| Bract scale | Adjective | بریکٹ سکیل ۔ برگی چھلکا ۔ برہنہ تخمک ۔ کھلے بیج والے پودے کی مادہ کے مخروط میں تخمک بردار چھلکا کے ارد گرد پایا جانے والا ڈھانچہ ۔ |
| Bracteal | Adjective | ورقی ۔ |
| Bracteate | Adjective | وَرقی ۔ بَرگَہ دار ۔ |
| Bracteated birthwort | Noun | کیزا ماڑی |
| Bracted | Adjective | ورقہ دار ۔ |
| Bracteoform | Adjective | ورقہ نما ۔ ورقہ کی شکل کا ۔ |
| Bracteolate | Adjective | وَرقِيات پَر مُشتَمِل ۔ |
| Bracteole | Adjective | بریکٹیول ۔ برگیزہ ۔ چھوٹا گلبر کہ جو کسی پھولداری میں ایک پھول کے بالمقابل ہوتا ہے ۔ |
| Bracteole bractlet | — | — |
| Bracteose | Adjective | ورقوں سے بھرا ہوا ۔ |
| Bractlet | Noun | بالکل چھوٹا یا ثانوی بہت مہین ورقہ ۔ |
| Brad | پتلی ۔ چِپٹی ۔ چھوٹے سر کی کیل جو نِصف اِنچ کے قریب لمبی ہوتی ہے ۔ | |
| Bradawl | Noun | رَکھائی ۔ بے پيچ کا چھوٹا بَرما ۔ |
| Bradbury | Noun | ایک پونڈ کا نوٹ ۔ |
| Bradford | Adjective | سٹریچر کی جسم کا بستر جسے ریڑھ کو بے حرکت کرنے اور کمر کے پٹھوں کو آرام دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Bradford frame | بِستَر کی سَٹریچَر والی قِسَم ۔ پُشت کے عُضلات کو ٹھیک کَرنے کے لیے مُستَعمَل ہے | |
| Bradford frame work | Noun | کمر یا ریڑھ ٹوٹنے کے مریض کے لئے بستر |
| Bradosol | Noun | لوسیفن کا تجارتی نام ۔ |
| Bradshaw | Noun | تفصیلی ریلوے کی گائیڈ ۔ |
| Brady | Adjective | جزو ترکیبی بمعنی سست ۔ |
| Brady asthesia | Noun | سست کلامی ۔ |