English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brachymetropia Noun قریب نظری
Brachypleural Adjective چھوٹی پسلیوں والا ۔
Brachypterous Adjective چھوٹے بازووں والا جیسے غوطہ مارنے والی چڑیوں کے ۔
Brachysyllabic Adjective ہجاۓ مختصر والا یا بنا ہوا ۔
Brachytherapy Noun محدود جگہ پر شعاعیں ڈال کر علاج کرنا
Brachytypous Adjective چھوٹی شکل والا ۔
Brachyura Adjective بریکی یورا ۔ کوتاہ دم کیکڑا ۔ دس پاوں والے حیوانات قشریہ کی ایک جماعت ۔ اس کیکڑا نما جاندار کا پیٹ چھوٹا اور سینے کے نیچے آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔
Brachyural Adjective حیوانات قشریہ کی اس ذات سے متعلق جس میں اس کا پیٹ اور دم مکمل نہ ہو ۔
Brachyuran Adjective کوتاہ دُم ۔ خولدار جانور ۔
Brachyurous Noun حیوانات قشریہ کی وہ ذات جس میں اس کا پیٹ اور دم مکمل نہ ہو ۔
Brachyzacial Noun کوتاہ چہرہ
Bracing Adjective طاقَت بَخش ۔
Bracing air Noun جان فزا ہوا ۔ فرحت بخش ہوا ۔
Bracing climate Noun خوشگوار آب وہوا
Bracingly Adverb زور کے ساتھ ۔ مَضبُوطی سے ۔
Bracingness Noun طاقَت ۔ مَضبُوطی ۔ قُوَت ۔
Brack Verb مال چھانٹنا ۔
Bracken Noun بڑا نا مُلائم فرن خصوصاً جو ویرانوں میں بہت اُگتا ہے ۔
Bracken brake
Bracken clock Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Bracker Noun مال چھانٹنے والا سرکاری افسر ۔
Bracket بریکٹ لگانا ۔
Bracket burner Noun بریکٹ کا چراغ ۔
Bracket crab Noun ہوا کی چرخی جو کسی دیوار یا کھمبے میں لگی ہو ۔
Bracket creep Noun غَلطانِ قَوس ۔
Bracket fungus Noun آلين کھُمبی ۔ اعلٰی قِسَم کا فُطرَہ ۔
Bracket light Noun بریکٹ کا چراغ ۔
Bracket series Noun بریکٹ سلسلہ ۔
Bracket shelf Noun الماری ۔
Bracketed بریکٹ لگائی ۔