boreidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوریڈا ۔ اسٹیفنز ۱۸۲۹ گوشت خور زمین باش حشرات چونچ نما لمبا سر ۔ ابتدائی قسم کے نامکمل پر اور نمایاں قسم کا انڈے دینے والا عضو ۔ یہ حشرات زیادہ تر یورپ اور شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu