English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boolean Adjective الجبرائی قوم کو مُنطقی اشکال کے طور پر ظاہِر کرنے کے طریقے ۔
Boolean algebra Noun بوليّائی الجَبرا ۔
Boolean algebra an algebraic system in which elements with values true of flase are combined by operations andor and not subject to certain natural axioms
Boolean expression Noun بولین ایکسپر یشن ایک ایکسپر یشن جو بو لین ویلیو صیح یا غلط پیدا کرے ۔
Boolean operator Noun بولین آپریٹر ایک آپر یٹر جسے بولین ویلیوز کے ساتھ کام کرنے کے لحاظ سے تیار کیا جائے ۔
Booleanalgebra Noun بولین الجبراء ۔ الجبراء جو کمپیو ٹر آپر یشنز کے لیے بنیادی ہے لیکن انیسویں صدی کے وسط ہی میں انگریزی ریاضی دان جارج بول نے نمیرک بیانات کے تعین کی بجائے منطقی بیانات کے صحیح یا غلط ہونے کا تعین کرنے کے لیے اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا ۔
Bools inequality Noun بولی نامساوات ۔
Boom گرم ہونا گرم بازاری ۔
Boom and bust Noun گرم بازاری اور کساد بازاری یکے بعد دیگرے آنا ۔
Boom iron
Boom jigger
Boom market بے حد خریداری ۔ گرم بازاری ۔
Boom period Noun دور گرم بازاری ۔
Boom sail
Boom sheet
Boom spar Noun بادبان کی بلّی جو بڑی قسم کی ہو ۔
Boom town Noun تیزی سے ترقی کرتا ہوا شہر ۔ صنعتی شہر ۔
Boomed اونچی گہری آواز نکالی ۔
Boomer Noun ایک بڑا نر کنگرو ۔ شُمالی امریکا کا ایک پہاڑی جانور ۔ ایک اُونچی لہر ۔
Boomerang اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنا ۔
Booming Noun زور شور کے ساتھ کام کا آغاز ۔
Boomingly Adverb گرج کر ۔ زور شور سے ۔ دھوم دھام سے ۔
Boomlet Noun عارضی تیزی۔ عارضی چڑھاو جیسے کاروبار میں
Boomslang Noun درختوں پر رہنے والا ایک بڑا زہریلا سانپ ۔ ایک بڑا سانپ جو جنگل میں رہتا ہے ۔
Boon عطیہ تحفہ عنایت برکت ۔
Boon companion Noun گہرا دوست ۔ یارِ غار ۔ مخلص دوست ۔
Boon docks Noun ایسی جگہ جو شہر سے بہت دُور ہو ۔ دُور افتادہ مقام ۔
Boon doggle Noun بيکار شے جو مَعمُولی مُہارَت سے بَنا لی جائے ۔
Boondock Noun کور دیہہ ۔ اُجاڑ ۔ غیر آباد مُقام ۔ ایسی جگہ جہاں آبادی نہ ہو ۔
Boonless Adjective بے برکت ۔