English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bookpost Noun چھپے ہوئے اوراق کا سستی شرح ڈاک پر بھجوانا ۔ مطبوعہ مواد کی رعایتی ترسیل ۔
Bookrest Noun لکڑی یا دھات کا ایسا فریم جس کی مدد سے کتاب وغیرہ ہاتھ میں لیے بغیر پڑھی جاتی ہے ۔ رحل ۔
Books and friends should be few and good Phrase کتب اور دوست تھوڑے لیکن اچھے رکھنے چاہئیں
Books are a blessing Phrase کتابیں بھی ایک نعمت ہیں
Books are a boon Adjective کتابیں ایک نعمت ہے ۔
Books are being bought Phrase کتابیں خریدی جا رہی ہیں
Books are bought by them Phrase کتابیں ان سےخریدی جاتی ہیں
Books are bought by us Phrase کتابیں ہم سے خریدی جاتی ہیں
Books are issued only for a week time Phrase کتابیں صرف ایک ہفتہ کے عرصے کے لئے جاری کی جاتی ہیں
Books are not on the table Phrase میز پر کتابیں نہیں ہیں
Books are not on the table Phrase میز پر کتابیں نہیں ہیں
Books are on the table Phrase میز پر کتابیں ہیں
Books are published Phrase کتابیں شائع کی جاتی ہیں
Books had been sold by us Phrase کتابیں ہم سے بیچی جا چکی تھیں
Books had not been sold by us Phrase کتابیں ہم سے نہیں بیچی جا چکی تھیں
Books should not be damaged Phrase کتابوں کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے
Books were being bought by her Phrase کتابیں اس سے خریدی جا رہی تھیں
Books were not being bought by her Phrase کتابیں اس سے نہیں خریدی جا رہی ہیں
Bookseller Noun کُتب فروش ۔ کِتابیں بیچنے والا ۔ کِتابوں کا اسٹال لگانے والا ۔
Bookselling Noun کتاب فروشی ۔
Bookshelf Noun کتابوں کی الماری ۔ ذاتی کتب خانہ ۔
Bookshop Noun کِتابوں کی دُوکان ۔ ایسی دوکان جہاں کِتابیں ہوں ۔
Bookstall کتاب کی دکان ۔
Bookstalled کتاب کی دکان ۔
Bookstore Noun کِتابوں کا سٹور ۔ جہاں کِتابیں جمع کی گئی ہوں ۔
Booksy Adjective ادب یا مُطالعہ کا دم بھرنے والا ۔ ایسا شخص جِس کو ادب تعلیم کا شوق ہو ۔
Bookwork Noun کِتابوں کا مُطالعہ ۔ رسالوں کا مُطالعہ ۔ کہانیوں کا مُطالعہ ۔
Bookworm Noun کُتب بینی کا شوقین ، بہت پڑھاکو ۔ کِتابی کیڑا ۔
Bool Noun خمیدہ چیز ۔ خم ۔ خم دار رستہ ۔
Boold خون ۔