English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Booked | تھیٹر ہوٹل میں سیٹ مخصوص کروائی ۔ | |
| Booked solid | Noun | تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں ۔ |
| Booked up or fully booked | Verb | کوئی کمرہ یا چیز وغیرہ دستیاب نہ ہونا ۔ دوسروں کے نام مخصوص ہونا ۔ مزید اداکاری کے لئے وقت نہ ہونا ۔ |
| Bookend | Noun | کتا بو ں کو قطا ر میں ر کھنے کا ٹیک ۔ |
| Bookery | Noun | کتابوں کا ذخیرہ ۔ کتاب خانہ ۔ کتاب گھر ۔ |
| Booketaria | Noun | وہ کتاب کی دکان جس میں کتاب لینے نکالنے وغیرہ کا کام خود سے کیا جاتا ہے ۔ |
| Bookful | Adjective | جتنا ایک کتاب میں سماۓ ۔ کتاب بھر ۔ |
| Bookie | Noun | شرط باز گھڑ دوڑ میں ۔ |
| Booking | Noun | نِشست مخصوص کرنا ۔ ریلوے اسٹیشن وغیرہ پر ٹِکٹ فروش ۔ |
| Booking clerk | بکنگ کلرک ۔ | |
| Booking office | Noun | ٹکٹ گھر ۔ نشستیں محفوظ کرانے کا دفتر ۔ |
| Booking office had been oppened before the train started | Phrase | گاڑی روانہ ہونے سے پہلے ٹکٹ گھر کھولا جا چکا تھا |
| Bookish | Adjective | کتابی۔ کتابی دوست (کِیڑا)۔ کتابوں سے متعلّق |
| Bookishly | Adverb | کتابی کیڑے کی طرح ۔ |
| Bookishness | Noun | کتابی پن۔ کتابیں پڑھنے کا شوق۔ مطالعے کا شوق |
| Bookkeeper | Noun | وہ آدمی جو کِسی کاروباری یا سرکاری اِدارے میں بہی کھاتہ لِکھتا ہو ۔ |
| Bookkeeping | Noun | حِساب نویسی ۔ حِساب کِتاب ۔ کِسی لین دین کا کھاتہ ۔ |
| Bookland | Noun | زمین جو کِسی کو سند کے ذریعے عطا کی گئی ہو ۔ جاگیر ۔ سندی اراضی ۔ |
| Bookle | Noun | شرط باز (گھڑ دوڑ میں)۔ بول چال |
| Bookless | Noun | عامی ۔ جاہل ۔ غیر عالمانہ ۔ |
| Booklet | Noun | کِتابچَہ ۔ |
| Bookling | Noun | کتابچہ ۔ کتبیا ۔ |
| Bookmak | Noun | کتاب کے صفحے پر نشان لگانے والا نشان ۔ نشانی ۔ فیتہ ۔ |
| Bookmaker | Noun | وہ آدمی جو گُھڑ دوڑ میں شرط بدنے والوں سے رقم وصول کرتا اور جیتنے والوں کو شرط کے مُطابِق حِساب لگا کر ادائیگی کرتا ہے ۔ |
| Bookman | Noun | ادبی آدمی ۔ خصوصاً مبصّر ۔ مُصنّف ۔ کِتابیں لِکھنے والا ۔ |
| Bookmark | Noun | کِتاب میں رکھنے کی نِشانی ۔ کِتاب میں نِشانی کے طور پر رکھنے والی ڈوری ۔ |
| Bookmark file | Noun | بک مارک فائل ایک نیٹ سکیپ نیو یکیٹر فائل جس میں ترجیحی ویب سائٹس کے ایڈر یسز مو جو د ہو تے ہیں ۔ |
| Bookmate | Noun | ہم مکتب ۔ سکول کا ساتھی ۔ |
| Bookmobile | Noun | چلتی پھرتی لائبریری ۔ کِسی گاڑی میں کِتابیں بیچنے کا اِنتظام ۔ |
| Bookplate | Noun | کتاب پرچی ۔ مالک کتاب کے نام یا نشان کی چٹ جو کتاب پرچسپاں کی جاتی ہے ۔ |