English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Book plate Noun کتاب پرچی۔ چِٹ۔
Book post Noun وہ طریقہ جس کے ذریعہ کتابیں یا مطبوعہ چیزیں ڈاک خانے کے ذریعہ کم محصول پر بھیجی جا سکیں ۔
Book postage Noun تخفیف شدہ ڈاک محصول جس پر کتبایں ڈاک سے بیھجی جا سکیں ۔
Book profit Noun کتبای منافع ۔
Book read
Book refrence
Book rest Noun رحل ۔
Book review Noun تبصرہ کتاب۔ کتاب کا تنقیدی جائزہ۔
Book reviewer Noun مبصّر۔ تبصرہ نگار۔ مبصّرِ کِتاب
Book s slide system Adjective تدریس کا وہ طریقہ جس میں کتاب اور سلائیڈ ایک ساتھ استعمال ہوں ۔
Book scorpion Noun وہ عقرب نما کیڑا جو کتابوں کو برباد کرے ۔
Book seller Noun کُتب فروش۔ کتابیں فروخت کرنے والا۔
Book selling Noun کُتب فروشی۔ کتابیں بیچنا۔
Book shelf Noun کتابیں رکھنے کی الماری۔ ذاتی کتُب خانہ۔ بُک شیلف
Book slide Noun چھوٹا کتاب دان جو گھت بڑھ سکے ۔
Book stall Noun کتابی اسٹال۔ کتابوں کی کھُلی دکان۔
Book store
Book transfer Noun کتابی تبادلہ ۔
Book value سیاقی قدر ۔
Book ways Adverb کتاب کی شکل میں ۔ بشکل کتاب ۔
Book wise Noun کتابوں کا علم ۔
Book with rough edges Adjective کتاب جس میں کاغذ کے کنارے برابر نہ کٹے ہوں ۔
Book work Noun درسی کتابوں کا مطالعہ ۔ کتابی کام ۔
Book worm Noun کتابی کیڑا۔ کتابوں سے دلچسپی رکھنے والا۔ دیمک
Book worm Noun کتابی کیڑا۔ کتابوں سے دلچسپی رکھنے والا۔ دیمک
Book wright Noun کتاب تیار کرنے والا ۔
Bookbinder Noun جِلد ساز صحّاف ۔ کِتابوں کی جِلد بنانے والا ۔ کِتابوں کی جِلد کرنے والا ۔
Bookbinding Noun جِلد سازی ۔ صحّافی ۔ جِلد بنانا ۔
Bookcase Noun کِتابوں کی الماری ۔ ایسی الماری جہاں کِتابیں رکھ سکیں ۔ کِتابیں رکھنے والا ریک ۔
Bookcases are expensive Phrase بک کیس قیمتی ہوتے ہیں