English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Book learning
Book let Noun کتابچہ۔ چند صفحات کی چھوٹی بے جِلد کتاب
Book list Adjective مخصوص مضمون کے لیے منظور کردہ کتب کی فہرست ۔
Book lore
Book louse Noun کتابی کیڑا۔ کتابی جُوں۔ بے پر کیڑا جو پرانی کتابوں کو چاٹ جاتا ہے۔
Book maker (گھڑ دوڑ ) پیشہ ور شرط باز ۔
Book maker (گھڑ دوڑ ) پیشہ ور شرط باز ۔
Book making Noun تالیف کتاب ۔ کتاب سازی ۔ شرط بازی ۔
Book man Noun صاحبِ علم۔ ادِیب۔ اسکالر۔ طالب علم۔ کتابوں کی فروخت یا طباعت سے متعلّق شخص
Book mark Noun نشانی۔ فیتہ یا کاغذ (جو یاداشت کے لیے کتاب میں رکھ دیا جاتا ہے)
Book marker Noun کتاب میں نشان کے لیے استعمال ہونے والا فیتہ یا کوئی چیز ۔
Book match Verb نَرَم لَکڑی کے تَختوں سے ايسا ڈيزائن بَنانا کَہ ايک کے حاشِيے دُوسرے کے مُطابِق نَظَر آئيں ۔
Book mate Noun ہم درس ۔ ہم جماعت ۔
Book mobile Noun چلتا پھِرتا کتب خانہ۔ گشتی لائبریری۔
Book mobile Noun چلتا پھِرتا کتب خانہ۔ گشتی لائبریری۔
Book muslin Noun نفیس ململ کا تھان جو کتابی صورت میں تہ کیا جاۓ ۔
Book number Noun تقسیمی نمبر ۔
Book oath Noun انجیل کی قسم ۔
Book of account Noun بہی کھاتا۔ کاروباری حساب رکھنے کی کتاب یا رجسٹر
Book of common prayer Noun کتابِ ادعیّہ۔ گرجاوں میں پڑھی جانے والی دعاوں کی کتاب
Book of entry کتاب اندراج ۔
Book of genesis Noun توریت کی کتاب ۔ کتاب آفرینش ۔
Book of god Noun قرآن مجید ۔
Book of life Noun ناجیوں کی فہرست
Book of original entry Noun ابتدائی اندراج کی بہیا ۔
Book of reference Noun سند یا حوالے کی کتاب ۔ لغت ۔ کتاب استناد ۔
Book of the dead Noun کتابِ رفتگان۔ میّت کی ممی کے مقبرے میں رکھی ہوئی کتاب
Book on Verb کسی خاص جہاز یا ٹرین وغیرہ کے سفر کا انتظام کرنا ۔
Book packet Noun کتابوں کا پیکٹ جو بک پوسٹ کے ذریعہ بھیجا جاۓ ۔
Book plate Noun کتاب پرچی۔ چِٹ۔