English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bonded liabilities تحویلی واجبات ۔
Bonded servant Noun رہنی ملازم ۔
Bonded store Noun کروڑ گیری کا گودام ۔ چنگی خانے کے افسروں کی نگرانی میں رکھا ہوا کروڑ گیری ۔
Bonded stores Adjective ایسے مال کا مال خانہ جس پر محصول ادا نہ کیا جاتا ہو ۔
Bonded warehouse مال خانہ ایسے مال کا جس پر محصول نا ادا ہوا ہو ۔
Bonder Noun جوڑنے ولا۔ وصلی پتھّر۔ بند پتھّر
Bonder com Adjective مچلکے کے تحت گودام میں مال رکھنے والا ۔
Bonderize Verb کیمیاوی استر کاری ۔ حفاظتی استر کاری کے لیے کیمیاوی تہ چڑھانا۔
Bonding Noun جوڑ ۔ گَرِفت ۔ باہمی رابطے کا نِظام ۔
Bonding clay Noun بندشی مٹی ۔
Bonding electron Noun بندھک الیکٹرون ۔ بندشی الیکٹرون ۔
Bonding house Noun کروڑ گیری کا گودام ۔
Bonding orbitals اتصالی مدارچے ۔ انہیں مالیکیو لر مدار بھی لہا جاتا ہے ۔
Bonding warehouse Noun کروڑ گیری کا گودام ۔
Bondless Noun بے انتہا ۔ بے پایاں ۔ بلا قید ۔
Bondmaid Noun لونڈی ۔ باندی ۔ کنیز ۔
Bondman Noun غلام ۔ زر خرید ۔ خادم ۔ نوکر ۔
Bondmanship Noun غلامی ۔
Bonds Noun بندھن ۔
Bonds of matrimony Noun رشتہ ازدواج ۔ شادی ۔
Bondslave Noun حالت غلامی میں ۔ حلقہ بگوش ۔ زر خرید مرد ۔ بندہ بے دام ۔
Bondsman Noun ضامَن ۔ مُعاہدے کا پابَند ۔
Bondstone Noun جوڑ پَتھَر ۔ بَند پَتھَر ۔
Bonduc Noun فندق ۔
Bonduc nut Noun خایہ ، ابلیس ، چھوٹی کیٹلی ، بھٹ کٹائی ، کٹائی خرد
Bondwoman Noun لونڈی ۔ کنیز ۔ باندی ۔ خادمہ ۔
Bone بون ۔ ہَڈّی ۔
Bone a composite tissue in vertebrates consissting of protein fibrescollagenbone cellsosteocytes and osteoblasta salts including calcium phophate the various bones comprise the vertebrate akeleton
Bone ache Noun ہڈی کا درد (جاری)
Bone age Noun عہد استخواں ۔ ہڈیوں اور سینگوں کے اوزار استعمال کرنے کا زمانہ ماقبل تاریخ ۔