English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bone forceps Noun ہڈی والی چمٹی
Bone frontalis Noun سامنے کی ہڈی ، عظم الجبہ
Bone graft قلکاری ہڈیوں کا جوڑنا ۔
Bone hamate Noun خطافی ہڈی ، ہک نما ہڈی
Bone haunch Noun حرقفہ ، پہلو ، کوکھ
Bone head Noun احمق۔ بےوقوف۔ ضدّی شخص
Bone heel Noun ایڑی کی ہڈی
Bone hyoid Noun زبان کی جڑ کی ہڈی ، عظم لامی
Bone idle Adjective بہت سُت ۔ انتہائی کاہل ۔
Bone innominate Noun بے نام ہڈی
Bone is it favourite dish ہڈی اس کامن بھاتا کھانا ہے
Bone lace Noun وہ لیس جو دھاگے سے ایک نمونے کے مطابق اور ہڈی کے بابن کے ذریعہ بنایا گیا ہو ۔
Bone manure Noun ہڈیوں کی کھاد ۔
Bone marrow Noun ہڈی کا گودا ۔ مغز ۔ مخ ۔ نچوڑ ۔
Bone marrow a vascular cellular substance in the central vavity of some bones Phrase بون میرو ہڈی کا گوڈا، چندہڈیوں کی خالی جگہوں میں پایا جانے والا خاص قسم کا مادہ ۔
Bone marrow also marrow
Bone meal Noun ہڈی کی کھاد۔ پِسی ہوئی ہڈیاں
Bone membrane Noun ہڈی کی جھلی
Bone nail Noun ہڈی کا کیل
Bone navicular Noun کشتی نما ہڈی ، ٹخنے کی کشتی کی شکل کی ہڈی ، انسانی ڈھانچے کی تصویر میں ٹارسس دیکھئے
Bone nipper Noun ہڈی نکالنے کے لیے جراحی کا ایک چمٹا ۔
Bone occipital Noun گدی کی ہڈی
Bone of contention وجہء فساد ۔
Bone oil Noun ہڈی تیل ۔ ہڈی کا تیل ۔ روغن استخواں ۔
Bone orbicular Noun مستدیر ہڈی
Bone palate Noun تالو کی ہڈی
Bone pisiform Noun پہنچے کی سب سے چھوٹی ہڈی
Bone pneumatic Noun ہوائی ہڈی
Bone pouch Noun نلی والی ہڈی
Bone predisposing Noun پیشانی کی سامنے والی ہڈی