English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bond man bonds man
Bond man bonds man
Bond mortgage
Bond note Adjective مال گودام سے مال نکالنے کا پروانہ یعنی اجازت نامہ قابل انتقال بانڈ ناقابل منتقلی بانڈ ۔
Bond official
Bond order تعداد گرفت ( بانڈ آر ڈر ) ۔ اس سے مراد دو ایٹموں کے درمیان پائے جانے والے بانڈ ز کی تعداد ہے ۔
Bond paper Noun بانڈ کاغذ۔بانڈ دستاویز
Bond piece Noun اینٹ جو خاص طریقہ سے دیوار میں لگائی جاۓ ۔
Bond polarity قطبیت گرفت ( بانڈ پولیریٹی ) ۔ کسی کیمیائی گرفت میں دو ایٹموں کی الیکٹرانز کھینچنے کی صلاحیت میں فرق کا اقدام ۔
Bond private Noun نجی تمسک ۔
Bond public
Bond respondetia
Bond security
Bond servant Noun غلام ۔کنیز۔زر خرید
Bond service Noun غلامی ۔
Bond stone Noun جوڑ پتھر ۔
Bond street Noun لندن کی ایک سڑک جہاں فیشن ایبل لوگ سیر کو جاتے ہیں ۔
Bond strength Noun مضبوط بندھن ۔
Bond tester Noun بانڈ پارکھ ۔
Bond timber Noun داسا مجوسا ۔
Bond to keep the peace مچلکہ حفظ امن ۔
Bond value Noun بانڈ کی قدر ۔
Bond warrant مال گودام کے انچارج کی طرف سے مال چھڑانے کا سرٹیفکیٹ ۔
Bond washing دولت کمانے کے لئے منافع ادا کرنے سے پہلے حصص فروخت کرنا اور منافع ادا کرنے کے بعد خریدنا ۔
Bondage غلامی ، عہد ۔
Bondager Noun وہ عورت جسے کسان کھیت میں رہنے کی اجازت اس شرط پر دے کہ اسے کھیت میں بوقت ضرورت کام کرنا ہو گا ۔
Bonded دو اشیا کو اکٹھے مضبوطی سے اکٹھا کیا ۔
Bonded clause Noun خالی از ٹیکس دفعہ ۔
Bonded deal Noun بانڈ شدہ سودا ۔
Bonded goods مال خانے میں مال جسے محصول ادا کرنے کے بعد چھڑایا جا سکتا ہے ۔