English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bonasus Noun بیسن ۔ ارنا بھینسا ۔
Bonbon کھانڈ یا چینی کے کھلونے ۔
Bonce Noun سر ، مُنڈیا ۔ مر مر کر بڑی بساط ۔
Bond بونڈ ، تمسک
Bond a link between two or more atoms ionic bondind cvalent bonding hydrogen bonding Phrase گرفت بانڈ ، ایک کیمیائی مرکب میں ایک جوہر جو دوسرے کے ساتھ ملا ہوتا ہے ، اس کی نمائندگی گرفت سے کی جاتی ہے ۔
Bond administration
Bond andemnity
Bond angle زاویہ گرفت ( بانڈ) ۔ دو بانڈز کے درمیان پایا جانے والا زاویہ ۔ اس کا انحصار مالیکیول کی کیفیت اور مالیکیول میں ڈائی پول موومنٹ پر ہوتا ہے ۔
Bond angle the angle between two covalent bonds covlent bonding valence shell electron pair repusion theory Phrase بانڈ اینگل ، دو کوویلنٹ بانڈز کے درمیان پایاجانے والا زاویہ بانڈ اینگل کہلاتا ہے ۔
Bond bottomry
Bond broker Noun تمسک دلال ۔
Bond certificate Noun بانڈ سرٹیفیکٹ ۔ بانڈ سند ۔
Bond conditional
Bond convertible
Bond creditor Noun تمسکی قرض خواہ ۔
Bond creditor Noun تمسکی قرض خواہ ۔
Bond custom
Bond debit Noun قرض بذریعہ تمسک ۔
Bond debt
Bond dissociation energy the energy usually measured per mole required to break specified bond
Bond energy بانڈ انرجی ( گرفت کی توانائی ) ، دو ایٹموں کے درمیان کیمیائی گرفت کو مخصوص بنانے والی توانائی ۔ اس کی پیمائش اس توانائی سے کی جاتی ہے جو ایٹموں کو علیحدہ کرنے کے لیے درکار ہو ۔
Bond for good behaviour مچلکہ بابت نیک چال چلن ۔
Bond friend Noun دوست جو معاہدہ کے ذریعہ ہو ۔
Bond holder Noun بانڈ کا مالک ۔ صاحبِ تمسَک ۔
Bond holder Noun بانڈ کا مالک ۔ صاحبِ تمسَک ۔
Bond in series Noun سلسلہ وار گودام ۔
Bond land Noun وہ زمین جو گروی رکھی جاۓ ۔
Bond length بانڈ لینگتھ ( طول گرفت ) ۔ کیمیائی گرفت سے باہم متحد دوایمٹوں کے مرکزوں کا در میانی فاصلہ ۔
Bond length the length of a particular covalent bond typical lenghts are about 01 02 nm
Bond maid Noun کنیز۔ باندی ۔ لونڈی یا مفت کی خادمہ