English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bone amylaceous Noun جسیمہ عظمی (ہڈی)
Bone and joint infection ہڈیوں اور جوڑوں کا انفکشن
Bone aneurysmal Noun ہڈی کا انور سما
Bone ash ہڈی کی راکھ ۔ ہوا میں ہڈیاں جلانے سے حاصل ہونے والی راکھ ۔ یہ زیادہ ترکیلشیم فاسفیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ سفید رنگ کا سفوف ہوتا ہے ۔
Bone ash bone earth
Bone atrophic Noun ہڈی کا اندرونی اور بیرونی طرف سے کمزور ہونا
Bone bed Noun زمین یا سمندر کی وہ پرت جہاں جانوروں کی ہڈیاں کثرت سے پائی جاتی ہیں ۔
Bone black Noun ھڈی کا کوئلہ۔ھڈی کا کاجل۔رنگ کاٹ کےطورپر استعمال ھوتاھے۔
Bone black animal charcoal
Bone bone up
Bone breaker Noun شکاری پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے ۔
Bone breast Noun سینہ کی ہڈی
Bone brown Noun ہڈیوں کو بھون کر نکالا ہوا رنگ ۔
Bone calf Noun پنڈالی کی چھوٹی ہڈی
Bone canalicular Noun ہاتھ اور انگلیوں کی درمیانی چھوٹی نالیاں
Bone cave Noun وہ غار جس میں جانوروں کی ہڈیاں پائی جائیں ۔
Bone cells Noun ہڈی خلیے ۔
Bone cheek Noun رخسار کی ہڑی
Bone china Noun عمدہ چینی کے برتن۔
Bone conductaon Verb عظمی ايصال ۔ کان ميں صوتی لہروں کا کھوپڑی کی ہڑيوں کے ذريعہ آخذوں ميں منتقل ہونا ۔
Bone conduction Noun عظمی ایصال ۔ استخوانی ایصال ۔
Bone dog Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Bone dry Adjective قطعی خشک ۔ بہت زیادہ خشک ۔
Bone dust Noun ہڈیوں کا سفوف جو کھاد کے لیے ہو ۔
Bone earth Noun رمادالغطم ۔ ہڈی کی راکھ جو چینی کے برتن اور کھاد وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ۔
Bone epactal Noun مستزاد ہڈی ، ورمی ہڈی
Bone ethmoidal Noun ناک کی چھت کی سوراخ دار ہڈی
Bone exercise Noun ہڈی کی ورزش ، ورزشی ہڈی
Bone fever Noun ہاتھ یا بازو کا بلغمی ورم جو ہڈیوں کے کام کرنے والے مزدور کو اکثر ہوتا ہے ۔
Bone fish Noun کانٹے والی مچھلی۔ بےشمار چھوٹے کانٹوں والی مچھلی۔