English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bon mot Noun پھڑکتا ہوا فِقرہ یا موقلہ ۔
Bon mot Noun پھڑکتا ہوا فِقرہ یا موقلہ ۔
Bon tok
Bon ton Noun شائستہ اطوار ۔ شرفاء ۔ صحیح چیز ۔
Bon vivant Noun اچھے طریقے والا۔ خوش گزران۔ شان و شوکت سے رہنے والا
Bon vivant Noun اچھے طریقے والا۔ خوش گزران۔ شان و شوکت سے رہنے والا
Bon viveur
Bon voyage Noun خُدا حافظ۔ سفر بخَیر ۔ سفر کے لیے دعائیہ کلمات
Bon voyage Noun خُدا حافظ۔ سفر بخَیر ۔ سفر کے لیے دعائیہ کلمات
Bona Noun جائیداد ۔
Bona fide Adverb خلوص نیت سے ۔ نیک نیتی سے ۔
Bona fides Noun حسن نیت ۔ نیک نیتی ۔ خلوص ۔
Bona gratia Adjective از خود ۔ جان بوجھ کر ۔ باہمی رضا مندی سے ۔
Bona roba
Bona vacantia Adjective جائیداد متروکہ ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔ ایسی جائیداد کی مالک ریاست ٹھہرتی ہے ۔
Bonaci Noun بوناسی ماہی۔ سیاہ رنگ مچھلیوں کی ایک قسم
Bonafide Adjective حقِیقت،میں۔ اصل میں۔ بِنا کسی چھل فریب کے۔
Bonafide annual value Noun حقیقی سالانہ قیمت ۔
Bonafide transaction Noun صحیح معاملہ ۔ کھرا معاملہ ۔
Bonafide traveller مستحق مسافر ۔ وہ شخص جو تین میل پیدل چلنے کے بعد اتوار کو راہ میں سرائے سے شراب وغیرہ خریدنے کا حق دار ہوتا ہے ۔
Bonafides Noun خلوص نیت ۔ نیک نیتی ۔ اخلاص ۔ دیا نتداری ۔
Bonanza خوش حالی ۔ خوب کامیابی ۔
Bonanza farm Noun دولت کی کان جہاں بڑے پیمانے پر کاشتکاری ہو اور جدید آلات استعمال کیے جائیں ۔
Bonanza farmer Noun بڑے پیمانے پر جدید آلات کے ساتھ کاشتکاری کرنے والا ۔
Bonanza farming کثرت پیداوار ۔ کثیرالحاصل زراعت ۔
Bonanza good Adjective خوش حالی خوش قسمتی نفع بخش کثرت پیداوار خاص کر کاٹوں سے نفع کمانے کا ذریعہ بازار حصص غیر معمولی نفع کمانے والی سرمایہ کاری یا سٹے بازی ۔
Bonanza mine کثیر الحاصل کان ۔
Bonapartism Noun بونا پارٹی نظریہ ۔ نپولین بوناپارٹ کے نظریات اور فلسفہ
Bonapartist Noun مخصوص آمرانہ پالیسی کا حامی ۔
Bonarpur بونار پور ۔