English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bombay mace Noun جائے پھل جنگلی
Bombay senna Noun سنا ، سنائے مکی ، سنا ہندی ، سچی سنا
Bombazine Noun اُون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا جِسے سیاہ رنگ دے کر ماتمی لِباس کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Bombe Noun برف کا گولا۔ گولا جو آئس کریم، برف اور مٹھائی وغیرہ کا بنایا جاۓ۔
Bombed بم سے حملہ آور ہوا ۔
Bomber Noun بمبار۔ بم گرانے والا شخص یا ہوائی جہاز
Bomber jacket Noun ایک چھوٹی جیکٹ جو کمر کے گرد کسّی جاتی ہے ۔
Bombers Noun بم پھینکنے والے جنگی جہاز یا سپاہی ۔
Bombic Adjective ریشمی کیڑے کا ۔
Bombic acid Noun وہ تیزاب جو ریشمی کیڑا نکالتا ہے ۔
Bombidae Adjective بامبیڈا ۔ لیپی لیٹیئر ۱۸۳۶ کربی ۱۸۳۷ سماج پسند شہد کی مکھیوں نسبتا بڑی جسامت رکھتی ہیں تنومند کالے اور زرد رنگ کی ہوتی ہیں اور زمین میں اپنا گھر بناتی ہیں ۔ بھونروں کی ایک نوع ۔
Bombilate Verb گنگنانا ۔ گھنگھنانا ۔ بھنبھنانا ۔
Bombilation Noun گنگناہٹ ۔ گھنگھناہٹ ۔ بھنبھناہٹ ۔
Bombinate Verb بِھنبھِنانا۔ گُنگُنانا۔
Bombination Adjective بھنبھناہٹ ۔ گھنگھناہٹ ۔
Bombing Noun جہاز سے بم پھینکنے کا عمل ۔ بمباری ۔
Bombing dive Verb بمبار طیارے کا غوطہ لگانا ۔ بم پھینکنا اور پھر اوپر چلے جانا ۔
Bombora Noun خطرناک سمُندری عِلاقہ جہاں موجیں زیرِ آب چِٹان سے ٹکراتی ہیں ۔
Bombproof Adjective بم کے دھماکے سے محفوظ رکھنے والا ۔ ایسا آلہ جو بم کے دھماکے سے محفوظ رکھے ۔
Bombshell Noun دھماکا خیز خبر یا مایوسی کی بات ۔ توپ کا گولہ ۔ بڑی پُرکشش عورت ۔ دھماکے دار گوری ۔
Bombsight Noun وہ آلہ جس سے بم پھینکنے کے صحیح مقام کا پتہ چلایا جا سکے ۔
Bombus Noun آنتوں یا کانوں میں بھنبھناہٹ کی آواز ہونا ۔
Bombyiidae Adjective بامبی ایڈا ۔ دان ڈرولپ ۱۸۷۷ بڑی جسامت کی مکھیوں کا خاندان بہت زیادہ روئیں دار آگے کو نکلی ہو۴ی نمایاں سونڈ ۔ لمبی دبلی پتلی ٹانگیں لاردا عموما ظفیلیا ہوتا ہے ۔
Bombyx ریشم کا کپڑا ۔
Bomm under wedlock حلالی ۔ حلال زادہ ۔ جائز ۔
Bon Adjective اچھا ۔ اچھی ۔
Bon accord Noun مفاہمت ۔ نیک ۔ رفاقت ۔ نیک خواہی ۔
Bon bon Noun شکر پارہ۔ مٹھائی کا ٹکڑا۔ بون بون
Bon bon Noun شکر پارہ۔ مٹھائی کا ٹکڑا۔ بون بون
Bon chretien Noun گلابی ۔ شراب کا برتن ۔ ایک قسم کی ناشپاتی ۔