English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bomb calorimeter Noun قنبلی حرارہ پیما
Bomb calorimeter Noun قنبلی حرارہ پیما
Bomb chest Noun بم کا خول ۔ بم کا بیرونی حصّہ ۔ بم کی اُوپر والی لپیٹ ۔
Bomb disposal Noun بم ڈسپوزل ۔ بم کو ناکارہ بنانے کا کام ۔
Bomb lance Noun ہتھ گولا ۔
Bomb out Verb تباہ کرنا ۔ برباد کرنا ۔ ختم کرنا ۔ نیست و نابود کرنا ۔
Bomb proof Adjective بم روک۔ گولہ روک۔ گولہ پھٹنے سے محفوظ رکھنے والا
Bomb proof Adjective بم روک۔ گولہ روک۔ گولہ پھٹنے سے محفوظ رکھنے والا
Bomb shell Noun بم ۔ توپ یا بم کا گولہ۔ بم شیل
Bomb shell Noun بم ۔ توپ یا بم کا گولہ۔ بم شیل
Bomb shelter Noun بموں کے حملے سے بچاو کی عمارت یا کمرہ ۔
Bomb sight Noun بم شست۔ نشانہ خیز سائنسی آلات
Bomb site Noun ایسی جگہ جہاں بم نے بہت سی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہو ۔
Bombacaceae Adjective بامبے کیسیا ۔
Bombard بمباری کرنا ۔
Bombarded بم گرایا بم گراتے ہوئے حملہ آور ہوا ۔
Bombardier Noun بمبار۔ بمبار طیارے کا عملہ۔
Bombardier beetle Noun وہ بھونرا جو چھیڑنے پر زور سے سیال خارج کرتا ہے اور نیلی بھاپ نکالتا ہے ۔
Bombardment گولہ باری ۔
Bombardment theory Noun بمباری نظریہ ۔
Bombardo Noun الغوزہ ۔
Bombardon Noun بمبار ڈون۔ مدھم سُروں کا برنجی باجا۔ ارگن باجے کے مدھم سُر والے پردے۔
Bombasine Noun کالا باریک ریشمی کپڑا جو ماتمی لباس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Bombast Adjective پھولا ہوا ۔ خالی ۔ طنطنہ دار ۔
Bombastic Adjective لفّاظی سے متعلّق۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلّق
Bombastically Adverb لفّاظانہ۔ بے جا عبارت آرائی کے طور پر
Bombax Noun منطقہ حارہ میں پیدا ہونے والا ایک درخت جس کے پھل کے بیچ کے چاروں طرف ریشمی ریشے ہوتے ہیں ۔
Bombax ceiba Noun سیمل ، سینبھل
Bombax malabarica Noun سنبل ، موچرس ، گوند سینبھل
Bombay duck Noun سِکھائی ہوئی مچھلی خصوصاً جِس کا سالن پکاتے ہیں ۔ ایک خاص قِسم کی مچھلی جو اِنسانی باتوں کی سمجھ رکھتی ہے ۔