English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bolt بولٹ ۔ کنڈی ۔
Bolt catches Adverb چٹخنی نہیں لگتی ۔
Bolt cutter Noun چٹخنی بنانے والا ۔ پیچ بنانے والی مشین ۔
Bolt from the blue غیر متوقع حملہ ۔
Bolt head
Bolt hole
Bolt iron Noun لوہے کی گول سلاخ ۔
Bolt of lightning Noun کوند ۔ کوندا ۔ آسمان پر سفید بنی ہوئی عارضی لائن ۔
Bolt rope
Bolt strake Noun وہ تختے یا پٹرے جس سے ہو کر شہتیر کی بندھنیں گذرتی ہیں ۔
Bolt threader Noun میخوں میں جوڑ بنانے والی مشین ۔
Bolted چٹنخی لگائی ۔
Bolted flour Noun ریشمی کپڑے میں چھنا ہوا آٹا ۔
Boltel Noun سادہ گول آرائشی حاشیہ ۔
Bolter Noun چِٹخنی لگانے والا۔ مُنھ زور گھوڑا۔
Bolting Verb اچانک حرکت کرنا ۔ چٹخنی لگانا ۔ چھاننا پھٹکنا ۔
Bolting hole Noun نکل بھاگنے کا سوراخ ۔ بھاگنے کا ذریعہ ۔
Boltless Adjective بغیر کوندکی ۔ بغیر کڑک ۔ برق بے صدا ۔
Boltonite Noun ایک معدنی شے جو بولٹون میں پائی جاتی ہے ۔
Boltzmann Noun بولٹزمن ۔
Boltzmann constant Noun بولٹرمن کونسٹینٹ ۔ بولٹزمن اچر ۔
Boltzmann constant k
Boltzmann distribution law Noun بولٹزمن کا قانون تقسیم ۔
Bolus Noun (ادویہ سازی) بڑی گولی۔ حَبّ کلاں ۔ لُقمہ۔ نوالہ
Bolvidon Name میانسیرن کا تجارتی نام ۔
Bom Noun مغربی افریقہ کا ایک بہت بڑا زہریلا سانپ ۔
Boma Noun حفاظتی باڑ ۔ جنگلا ۔ روک ۔ تار کا احاطہ ۔
Bomb بم سے حملہ آور ہونا ۔
Bomb bay Noun کمرہ بم۔ جنگی جہاز کا وہ حصہ جہاں بم رکھے جاتے ہیں
Bomb blast Noun بم دھماکہ ۔