English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bologna Noun اٹلی کا ایک قدیم شہر جس کا پرانا نام نبتونیا تھا ۔
Bologna bottle Noun وہ بوتل جو اینٹ کے فرش پر ٹیک دینے سے نہ ٹوٹے مگر زرا سی خراش لگ جاۓ پر چور چور ہو جاۓ ۔
Bologna flask Noun وہ بوتل جو اینٹ کے فرش پر ٹیک دینے سے نہ ٹوٹے مگر ذرا سی خراش لگ جانے پر چور چور ہو جاۓ ۔
Bologna phial Noun وہ بوتل جو اینٹ کے فرش پر ٹیک دینے سے نہ ٹوٹے مگر ذرا سی خراش لگ جانے پر چور چور ہو جاۓ ۔
Bologna phosphorus Noun بلونا پتھر اور گوند کا مرکب ۔
Bologna sausage Noun مُختَلِف طرح کے قیموں سے بھری جِھلّی جو بنی بنائی فروخت ہوتی ہے ۔
Bologna spar Noun برائیٹا کا اساسی سلفیٹ جو بلونا کے نزدیک پایا جاتا ہے اور جس میں چمکنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔
Bologna stone Noun برائیٹا کا اساسی سلفیٹ جو بلونا کے نزدیک پایا جاتا ہے اور جس میں چمکنے کی خاصیت ہوتی ہے ۔
Bolognan Adjective بلونا کا ۔
Bolograph Noun اشعاعی حرارت نگار۔ بولو میٹر کے ذریعے بنایا ہوا اشعاعی حرارت نگار
Bolographic Adjective اشعاعی حرارت نگار ی سے متعلّق
Bolometer Noun (طبیعیات) اشعاع پیما۔ اشعاعی حرارت پیما
Bolometer a device for detecting low intensities of radiation Phrase اشعاع پیما ، حرارتی اشعاع کو ناپنے کے لیے ایک انتہائی احساس آلہ ۔
Bolometric Adjective اشعاع پیمائی کے طریقے سے۔
Bolometrically Adverb اشعاعی حرارت پیمائی سے
Boloney Noun بکواس ۔ ہرزہ گوئی ۔ فالتو باتیں کرنا ۔ فضول بولنا ۔
Bolonga sausage Noun گاۓ ، سُور کا قیمہ جسے انتڑی میں بند کیا گیا ہوتا ہے۔
Bolos Noun گل آرمنی
Bolshevik Noun, Adjective روسی اِشتراکی جماعت کا اِنتہا پسند دھڑے کارکُن جو ۱۹۱۸ء میں کمیونٹ پارٹی بنا ۔
Bolshevism بالشوازم ۔ بالشوبت ۔
Bolshevist Noun اشتراکیّتِ روس کا پیروکار۔ (سیاسی) انتہا پسند
Bolshevize Verb اشتراکی بنانا ۔
Bolshevo Noun بولو شیو ۔
Bolshie Noun, Adjective باغی ۔ بینڈا ۔ سر پھرا ۔ بائیں بازو کا اشتراکی ۔
Bolshy Noun بولشیوک کا عامیانہ مخفف ۔
Bolster مسند تکیہ ۔
Bolster fight Noun تکیہ بازی ۔ تکیوں سے جھگڑنے کا عمل ۔
Bolstered Adjective بھرا ہوا ۔ سہارا دیا ہوا ۔
Bolsterer Noun سہارا دینے والا۔ ہِمّت افزا
Bolstering Noun سہارا دینا ۔ تکیہ لگانا ۔ پیڈ لگانا ۔