English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boldspirited Adjective بلند حوصلہ ۔ بلند عزم ۔ پُختا اِرادہ ۔
Bole Noun درخت کا تنا۔ ساق
Bole armeniac Noun گل آرمنی ۔ گیرو ۔ آرمنی مٹی ۔
Bole red blindness Noun گیرومٹی
Bolection Noun دلے کے اوپر کا ابھرواں کام ۔
Bolen Verb ہمت دلانا ۔ جرات دلانا ۔ حوصلہ بڑھانا ۔
Bolero آستین والی زنانہ صدری ۔
Boletus Noun کھُمبی۔ فُطرہ۔ سانپ کی چھتری
Bolide Noun (فَلکِيات) شَہابی گولا ۔
Bolites Noun سانپ چھتری ، سانپ کھمبی
Bolivian Adjective بوليوِيا کے باشِندوں اور اُن سے مُتَعلِق ۔
Bolk Verb ڈکار لینا ۔ قئے کرنا ۔ باہر پھینکنا ۔
Boll Noun (نَباتِيات) ڈوڈا ۔ کَپاس کا پھُول ۔
Boll weevil Noun کپاس کا کیڑا۔ روئی کے پودے کو لگنے والا کیڑا
Boll worm Noun کپاس کی سُنڈی۔
Bollandist Noun وہ لیسوعی مصنفین جو جان بلائڈ کی ابتدا کی ہوئی کتاب ۔
Bollard Noun دھات ، کنکریٹ یا پلاسٹک کا بنا ہوا چھوٹا کھونٹا خصوصاً چوراہوں پر ٹریفک کے جزیرے کا ایک حِصّہ یا نِشان ۔
Bollean searcn Noun بولین سرچ ایک ڈیٹا بیس سرچ جو بولین آپریٹر کا استعمال کرے ۔
Bolled oil Noun (کِيمِيا) جوشالَہ تيل ۔
Bolling Noun منڈا درخت ۔
Bollito Noun ریت اور دھات کا وہ مرکب جس سے شیشہ بنایا جاۓ ۔
Bollix Verb درہم برہم کر دینا۔ کام بگھاڑ دینا۔ اٰلٹ پُلٹ کر دینا
Bollix bolix bollox
Bollock Verb کسی کے لئے ہوئے کام کو ناپسند کرنا ۔ ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
Bollocking Noun ڈانٹ پھٹکار ۔ لعن طعن ۔ لعنت دینا ۔
Bollocks Noun فوطے ، خوٹے ۔ بکواس ۔ بڑ ۔
Bollworm Noun وہ کیڑا جو روئی کے ڈوڈے کو برباد کر دیتا ہے ۔
Bolman truss Noun کِسی چھت میں کڑیوں کی اِس طرح ترتیب جیسی تصویر میں دِکھائی گئی ہے ۔
Bolo Noun ایک دھار کا بڑا وزنی چاقوُ جو چھرُےکی مانند ہوتا ہے۔
Bolocony بالکنی ۔ چھجہ