English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boiling temperature Noun وہ حرارت جس پر کوئی چیز جوش کرنے لگتی ہے ۔
Boiling tube Noun جوش نلی ۔
Boilingly Adverb جوش دیکر ۔ ہیجان میں آکر ۔
Boils پھوڑے
Bois de rose Noun بھورے رنگ کے مختلف درجے ۔
Boist Noun بھدی جھونپڑی ۔ بھدی پناہ گاہ ۔
Boister بہتر بنانا ۔
Boistered بہتر بنایا ۔
Boisterous تیز شدید طوفانی ۔
Boisterous laugh Adjective تیز ہنسی ۔ تیز کہکہا ۔ شدت کی ہنسی ۔
Boisterous noise Noun شور و غُل ۔ اودھم ۔ غل غپاڑہ ۔
Boisterously Adverb تندی سے۔شوروغل کے ساتھ۔
Boisterousness Noun تُندی ۔ وحشی پَن ۔
Boke Verb استہزا کرنا ۔ تمسخر کرنا ۔ دھکا مارنا ۔
Boko Noun ناک ۔
Bola bolas
Bolanum lycopersicum Noun ٹماٹر
Bolar Adjective مٹیالا ۔ مٹی کیطرح کا ۔ خاک آمیز ۔
Bolas Noun مضبوط ڈوری میں بندھی گولیوں کا اُچھال کر پھینکا جانے والا ہتھیار جو شِکار کے اعضا کو جکڑ لیتا ہے ۔
Bolbous round root Noun آلو
Bold دلیر ۔
Bold face Noun بڑا ئپ ۔ دبیز لکھائی کا ٹائپ جو واضع اور نمایاں ہوتا ہے۔
Bold face Noun بڑا ئپ ۔ دبیز لکھائی کا ٹائپ جو واضع اور نمایاں ہوتا ہے۔
Bold faced Adjective بے باک۔ شوخ۔ دیدہ دلیر۔ نڈر
Bold faced Adjective بے باک۔ شوخ۔ دیدہ دلیر۔ نڈر
Bold person he is a brave person
Boldface Noun بولڈفیس ایک سٹائل جو ٹیکسٹ کے جس حصے پر لا گو کیا جائے وہ حصہ ارد گرد کے باقی ٹیکسٹ کی نسبت گاڑھا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے ۔
Boldfaced Adjective شوخ ۔ شوخ چہرے والا ۔
Boldly Adverb بیباکانہ۔ دلیرانہ۔ دلیری سے۔
Boldness Noun بے باکی ۔ دلیری۔ بہادری۔ شجاعت۔