English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boiled rice ابلے چاول ۔
Boiled rice ابلے چاول ۔
Boiled shirt Noun کلف دار قمیض ۔
Boiled stuff Noun کسبیاں ۔ رنڈیاں ۔
Boiler Noun جوش دان۔ اُبالنے والا برتن
Boiler alarm Noun وہ آلہ جس سے بائلر کے پانی کی نچلی سطح معلوم کی جاۓ ۔
Boiler and machinery Noun بائلر اور مشینری بیمہ ۔
Boiler feeder Noun بائلر میں پانی پہنچانے کا آلہ ۔
Boiler float Noun وہ تریرا جو پانی کو بائلر میں داخل ہونے اور نکلنے میں بند کرتا ہے ۔
Boiler iron Noun لوہے کی موٹی چادر ۔
Boiler maker Noun جوشارہ ساز۔ بوائلر اور دیگر بھاری دھاتوں کو بنانے یا مرمت کرنے والا
Boiler maker banti Noun بوائلر بنانے والوں کا بہرہپن
Boiler protector Noun بائلر سے گرمی کو نکل جانے سے روکنے والی تہ ۔
Boiler scale Noun بائلر کا پیمانہ ۔ جوش دان پیمانہ ۔
Boiler suit Noun جوش دان اور حرارت پہنچانے کے دوسرے آلے لگے ہوں ۔ بالا پوش یا لبادہ جو کاریگر پہنتے ہیں ۔
Boiler tube Noun بھاپ نلی جس سے بائلر کے پانی میں گرمی پھیلائی جاتی ہے ۔
Boilerman Noun وہ آدمی جو بائلر پر کام کرتا ہے ۔
Boilery Noun کسی چیز کو جوش دینے کی جگہ ۔
Boiling Noun بہت گرم ۔ اُبالا ہوا ۔ بہت تیز آگ پر گرم کیا ہوا ۔
Boiling blood Noun کھولتا ہوا خون
Boiling furnace Noun لوہے سے کاربن علیحدہ کرنے کی بھٹی ۔
Boiling heat Noun وہ حرارت جس پر کوئی چیز جوش کرنے لگتی ہے ۔
Boiling house Noun چیزوں کو ابالنے کا مقام ۔
Boiling of the ink increases the pressure in the nozzle and fires the bubble onto the paper bubblejet technology made available a cheaper alternative to laser printers Phrase سیاہی ابلنے پر نوذل کے اندر دباﺅ میں اضافہ ہوتا ہے نتیجتاَ سیاہی کاغذ پر ڈال دی جاتی ہے اور یوں کاغذ پر مطلوبہ پرنٹ حاصل کرلیاجاتا ہے ۔
Boiling plate Noun جوش پلیٹ ۔
Boiling point نقطہ ابال ۔ وہ درجہ حرارت جس پر کسی مائع کا زیادہ سے زیادہ بخارات بننے کا دباﺅ بیرونی دباﺅ بیرونی دباﺅ کے مساوی ہو جاتا ہے ۔
Boiling point نقطہ ابال ۔ وہ درجہ حرارت جس پر کسی مائع کا زیادہ سے زیادہ بخارات بننے کا دباﺅ بیرونی دباﺅ بیرونی دباﺅ کے مساوی ہو جاتا ہے ۔
Boiling point elevation Noun نقطہ ابال کا چڑھاو ۔
Boiling pointboiling temperature the temerature at which a liquid is in dynamic equilibrium with its vapour at the boiling point the liquides vapou pressure equals the atmospheric pressure
Boiling spring Noun پانی گرم کرنے کا چولہا ۔