English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bohemian glass Noun بوھیمین کانچ ۔ ایک نہایت عمدہ قسم کا شیشہ جو پہلے بوھیمیا سے بن کر آتا تھا ۔
Bohemian waxwing Noun ایک مہاجر پرندہ ۔
Bohemianise Verb لا ابالی بنانا ۔
Bohemianism Noun اوباشی ۔ آزادانہ مشربی ۔
Bohemianize آزاد مشرب بنانا ۔
Bohemianized آزاد مشرب بنایا ۔
Bohn s nodules Noun نوزائیدہ بچے کے تالو پر موجود سفید اُبھار ۔
Bohns nodules
Bohr atom Noun بوہر ایٹم ۔ ڈنمارک کے عالمِ طبیعیات بوہر کا بنایا ہوا ھائیڈروجن کے ایٹم۔
Bohr magneton Noun بھور مقناطون ۔
Bohr radius Noun بھور نصف قطر ۔
Bohr theory Noun (طبیعیات) بوہری نظریہ۔ نظریہ بوہر
Bohrium symbol bh the element with atomic number 107 Phrase بوہریم ، اس کی علامت bh ہے وہ عنصر جس ایٹمی نمبر 107 ہے ۔
Bohrs model of an atom
Bohunk Noun ايک اناڑی تارکِ وَطَن مَزدور ۔
Boiguacu Noun بوا کی ذات کا اجگر سانپ ۔
Boil بوآئل ۔ اُبَلنا ۔ اُبالنا ۔
Boil away بھاپ بَنا کَر اُڑا دينا ۔
Boil discharging Noun اخراجی پھوڑا
Boil down اُبال دينا ۔ گاڑھا بَنا دينا ۔
Boil down to Verb کسی چیز کا بنیادی نکتہ یا بڑی وجہ بیان کرنا ۔
Boil gum Noun مسوڑھے کا پھوڑا
Boil over اُبَل پَڑنا ۔ جوش آنا ۔
Boil some eggs Phrase کچھ انڈے اُبالیے
Boil something down Verb کسی اطلاع کو مختصر کرنا ۔ بالا اختصار بتانا ۔
Boil up Verb جذبات یا کسی صورتِ حال کا خطرناک موڑ پر پہنچ جانا ۔ اُبالنا ۔
Boiled ابالنا ۔
Boiled dry Verb اتنی زیادہ حرارت پہنچانا کہ پانی خشک ہو جائے ۔
Boiled egg Verb ابلا ہو ا انڈا ۔
Boiled oil Noun اُبلا ہُوا تیل۔ جوشالہ تیل