English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bog spavin Noun وہ گومڑ جو گھوڑے کے پچھلے پیر کے گھٹنے کے جوڑ میں پیدا ہوتا ہے ۔
Bog timber Noun ان درختوں کا تنا جو دلدلی علاقوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Bog trot
Bog trotter
Bog violet Noun ایک پودے کا نام ۔
Bog wood Noun ان درختوں کا تنا جو دلدلی علاقوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Bogardus social distance scale
Bogen cage Adverb بوگن پنجرہ ۔ عملی ذہانت کی آزمائش ميں استعمال والا پتلی لکڑی کا صندوق جو اندرونی خانے ۔
Bogey Noun ابھالُو۔ھوا۔بھو ت پر یت۔
Bogey bogie
Bogeyman Noun پریشان کُن شے یا واہِمہ ۔ وہمی ۔ پریشان رہنے والا ۔
Boggard Noun بھوت ۔ پریت ۔ چڑیوں کو ڈرانے کا پتلا ۔
Bogged گاڑے میں پھنس گیا ۔
Boggie Noun جھجھکنا ۔ پس و پیش کرنا ۔ ٹھٹھکنا ۔
Bogginess Noun دلدل پن ۔
Boggle جھجکنا ۔
Boggled ٹھٹھکا ہچکایا ۔
Boggler Noun شک کرنے والا۔ ڈرپوک ۔ جِھجکنے والا ۔ غیر مستقل مِزاج
Boggy Adjective دلدلی۔
Boggy feel Noun دلدلی احساس ، وحلی احساس
Bogie Noun ڈبّہ۔ چھکڑا ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ
Bogle Noun واہِمہ ۔ عفریت ۔ پرندوں کو ڈرانے کا ہوّا ۔
Bogus جعلی ۔
Bogy Adjective بچکا ۔ ہوا ۔ ڈراونا ۔
Bogy ey
Bohea Noun گھٹیا چائے کی پتی ۔ چائے کی کم تر قِسم
Bohemia Noun آزاد رو فنکار ۔ آزاد مشرب۔ فن کاروں اور اہلِ قلم کی جماعت جو آزادہ روی کی زندگی بسر کرے۔
Bohemian عیاش ۔
Bohemian brethren Noun بوہیمی برادری۔ ایک مسیحی تنظیم
Bohemian chatterer Noun ایک مہاجر پرندہ ۔