English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Boerrhavia diandra Noun ولاکاہ ، واساﺅ ، تھکری ، گھیٹولی ، نک بیل
Boerrhavia repens Noun ولاکاہ ، واساﺅ ، تھکری ، گھیٹولی
Bof achilles tendous Noun ٹخنہ کے جوڑ والی تھیلی
Boffin Noun سائنسی خصوصاً فوجی ریسرچ میں لگا ہوا آدمی ۔
Bofors gun Noun ایک قِسم کی ہلکی طیّارہ شکن توپ ۔ چھوٹی توپ ۔ گولہ پھینکنے والی توپ ۔
Bog گاڑے میں پھنس جانا ۔
Bog bath Noun کیچڑ سے غسل ، غسل دلدلی
Bog bean Noun ایک قسم کا آبی پودا جس کے تنے پر گلابی پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں ۔
Bog berry Noun ایک پودے کا نام ۔
Bog bitter Noun بگلے کی قسم کا پرندہ ۔
Bog bluiter Noun بگلے کی قسم کا ایک پرندہ ۔
Bog bumper Noun بگلے کی قسم کا پرندہ ۔
Bog butter Noun چربیلا ہائیڈرو کاربن جو آئرستان کی دلدلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Bog down Noun, Adjective سوچ میں غرق ۔ دلدلی زمین میں دھنسا ہوا ۔
Bog earth Noun وہ مٹی جو دلدلی کوئلے کی بنی ہوتی ہے یا دلدلی کوئلے سے ملی ہوتی ہے ۔
Bog fir Noun صنوبر کے درخت کی لکڑی جو دلدلی علاقہ میں ہوتی ہے ۔
Bog house
Bog iron Noun دلدلی زمینوں میں پائی جانے والی نازک سوراخ دار بھوری دھات ۔
Bog jumper Noun بگلے کی قسم کا ایک پرندہ ۔
Bog land Noun دلدلی زمین ۔
Bog lander Noun دلدلی زمین میں رہنے والا ۔
Bog lron ore دلالی خام لوہا ۔ ہائیڈ ریٹڈ فیرک آکسائیڈ کی ناخالص قسم جو دلدلوں میں پائی جاتی ہے ۔
Bog manganese Noun میگنیز کی ایک قسم ۔
Bog moss Noun ایک پودے کا نام ۔
Bog myrtle Noun ایک پودے کا نام ۔
Bog oak Noun پرانا اوک کا درخت جو دلدل میں دب کر رہ گیا ہو ۔
Bog off Verb بھاگ جانا ۔ دور ہو جانا ۔
Bog pink Noun ایک پودے کا نام ۔
Bog rush Noun ایک قسم کا پودا ۔
Bog senna Noun سونا مکھی ، چھوٹا ترودا ، دیسی سنا