English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Body s mind problem Adjective یہ وہ مسلہ ہے کہ جس میں صدیوں سے فلاسفہ اور نفسیات دان الجھے ہوتے ہیں کہ کس شے کو جسم کی شناخت دیں اور کس کو روح کی ۔
Body search Noun مکمل جسمانی تلاشی ۔
Body sens Noun احساس جسم
Body servant Noun خادم خاص ۔ خدمت گار ۔
Body snatcher Noun ماضی میں قبروں سے مُردہ اجسام نکال کر بیچ دینے والا ۔
Body thyroid Noun درقی جسم ، غدہ درقیہ
Body tube Noun آرگن باجے کے دھڑ کی خاص نالی ۔
Body type Adjective بدنی اقسام ۔ شخصيت کی تخصيص ، بدن ، ساخت ، صحت اور طاقت کی بنا پر کرنا ۔
Body vitellus Noun زردی کا جسم ، جسم صفاری
Body vitreous Noun رطوبت زجاجیہ
Body wall بنجر ، ہڈیوں کا ڈھانچہ ہڈی ۔
Body whorl Noun گھونگے کا وہ آخری اور سب سے بڑا چکر جس میں صدف کا جسم رہتا ہے ۔
Body work Noun کسی گاڑی کا ڈھانچہ انجن اور پہیوں وغیرہ کے بغیر ۔
Body yolk Noun جسم اصفر
Bodyguard Noun باڈی گارڈ ۔ محافظ دستہ ۔
Bodymass index Noun موٹاپا یا جسمانی وزن کم ہونے کی صورت میں وزن کا کلیہ
Bodysurf Noun بدنی موج شکنی ۔ موج تختے کے بغیر موجوں پر سے افقی سمت میں گزرنے کا عمل
Bodywork Noun کِسی گاڑی کا خول ۔ گاڑی کی کیسنگ ۔
Boeck s disease Adjective سارکوئڈوسس کی ایک نسم کا مرض ۔
Boecks disease
Boecks disease
Boehmenism Noun جرمن کے جیکوب بوھیمین کے عارفانہ اور باطنی فلسفہ کے عقائد ۔
Boehmenist Noun جرمن کے جیکوب بوھیمین کے عارفانہ اور باطنی فلسفہ کے عقیدہ ۔
Boeotarch Noun بیوشن لیگ کا ایک خاص مجسٹریٹ ۔
Boeotia Noun قدیم یونان کا ایک ضلع جہاں کے لوگ بے وقوفی کے لیے مشہور تھے ۔
Boeotian Adjective بیوشین ۔ بے وقوف ۔ گاودی ۔
Boeotic Adjective بیوشیا کا رہنے والا ۔ بے وقوف ۔ بیوشین ۔
Boeotize Verb بیوشین بننا یا بنانا ۔
Boer Noun دیہاتی ۔ جنوبی افریقہ کا ولندیز کسان
Boerrhavia coccinea Noun بکپھرہ ، سرخ ، بکپھرہ نیلا ، تخم اسپت