English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Body end Noun متمم
Body equilibrium Noun جسمانی توازن
Body governing Noun سرکاری امور کے انتطام و انصرم کے لئے مجلس عاملہ ۔
Body guard Noun محافِظ ۔ کِسی کے جسم کی حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا
Body guard Noun محافِظ ۔ کِسی کے جسم کی حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا
Body heat Noun شہوت ۔ مستی ۔ حرارت غزیزی ۔
Body hood
Body hoop Noun لکڑی کے متعدد ٹکڑوں سے بنے ہوۓ مستول کے کگر کے ٹکڑوں کو تھامنے والا حلقہ ۔
Body image Phrase جسمی عکس : کسی فرد کے ذہن میں اپنے ہی جسم کا امیج یا عکس ۔
Body immune Noun مناعت یافتہ جسم
Body is bondage but gateway to freedom Phrase جسم قید ہے تو بھی کھلا دروازہ آزادی کا
Body language Verb بولے بغیر اشاروں سے اور جسمانی حرکات و سکنات سے بات سمجھانا ۔
Body legislative
Body lifter Noun ایسا شخص جو جراحی کے لیے لاش قبروں سے نکال لے ۔ مردہ چور ۔ لاش چور ۔
Body line bowling Noun کرکٹ میں تیز گیند پھینکنا کہ کھلاڑی کے لیگ سلائیڈ میں گرے ۔
Body louse Noun چلٹر ۔ چبوکن ۔ جسمی جوں ۔
Body mechanics Noun جسمانی میکانیات۔ جسم کے محّرک اعضا کی کارکردگی کے لیے ایک اِصطلاح
Body of a person جسم ۔ بدن ۔
Body of a plough Noun ہل کا ڈھانچہ ۔
Body of individuals Noun جماعت افراد ۔
Body of laws Noun مجموعہ ۔ قوانین ۔
Body of principles Noun اصول کا مجموعہ ۔
Body of troops Noun فوج ۔ لشکر ۔ افواج ۔
Body of water Noun جھیل ۔ پانی کا گڑھا وغیرہ ۔
Body olivary Noun زیتونی جسم
Body perineal Noun سیون
Body pineal Noun صنوبری جسم
Body plan Noun بننے والے جہاز کا ڈھانچہ ۔
Body politic Noun حزبِ حکومت۔ باقاعدہ حکومت کے تحت بنائی ہوئی سیاسی تنظیم
Body political Noun جماعت سیاسی ۔ سیاست سے تعلق رکھنے والی جماعت ۔