English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bodkin Noun خنجر ۔ چھوٹا سُوا۔
Bodkinize Verb دو شخصوں کے درمیان گھس کر دب کر بیٹھنا ۔
Bodle Noun اسکاٹ لینڈ کا تانبے کا ایک سکّہ ۔ سب سے چھوٹا سکّہ ۔
Bodleian Noun اس کتاب خانے کا یا اس سے متعلق جو سر ٹامس بوڈلین کے نام پر قائم ہوا تھا ۔
Bodoni Noun بوڈونی ٹائپ ۔ اٹلی کے طابع بوڈونی کا وضع کردہ ٹائپ۔
Body باڈی ۔ جِسم ۔ بَدَن ۔ جُسَّہ ۔
Body and soul دل و جاں ۔
Body armour Noun پولیس کی گولیوں سے بچاو کا لباس ۔
Body banyan عصابہ جسمی
Body blow Noun, Adjective سخت نقصان ۔ مایوسی ۔ شکست ۔ گردن اور کمر کے درمیان سخت ضرب لڑائی میں ۔
Body build index Adjective شخصیت کی تحقیق میں استعمال ہونے والا انڈکس جو جسمانی ساخت کی بنا پر شخصیت کی اقسام بندی کرتا ہے ۔
Body building Noun جسمانی ورزش ۔
Body cavity Verb جسمی خلا ۔ جوف ۔ جسمی کہفہ ۔
Body centred crystal Adjective کِسی قلم میں ایٹموں کی اِس طرح ترتیب کہ ایک ایٹم مُکعب کے ہر کونے پر ہو اور ایک اِس کے وسط میں ۔
Body centred cubic bcca crystal structure see the diagram the has a lattice point at the centre of each cube in addition to eght at the vertices
Body centred cubic lattice مکعب شبکہ نقاط ۔ مکعب جسم میں آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک نقاط پائے جاتے ہیں ۔ اس کے ویکٹرز اس طرح ہوتے ہیں ۔ a=b=c & a=b=g=90
Body centred cubic structure
Body centred lattice
Body centred orthorhombic lattice قائمہ معینی شبکہ ۔ اس معین قائمہ جسم مرکزہ میں بھی آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک نقاط پائے جاتے ہیں ۔
Body centred tetragonal lattice چہار گوشہ شبکہ ۔ اس جسم ( چو گوشہ ) میں بھی آٹھ کونوں اور مرکز میں مشبک ( lattice ) نقاط پائے جاتے ہیں ۔ ان کے ویکٹرز درج ذیل ہیں ۔ a=b, c and a=b=g 90
Body chamber Noun گھونگے کا باہری اور سب سے بڑا خانہ ۔
Body check
Body ciliary Noun اجسام ہربی
Body cloth
Body clothes soul Idiom جسم روح کا لباس ہے ۔
Body coat Noun چست کوٹ ۔
Body colour Noun غیر شفاف رنگ ۔
Body corporate Adjective انجمن قانونی طور پر چند لوگوں کی بنائی ہوئی انجمن یا کمپنی ۔
Body dead Noun نعش
Body dead Noun نعش